۔
پہلے تو آپ اس بات کا یقین کرلیجئے کہ میں سنجیدہ بندہ ہر گز نہیں ہوں ۔ :D مجھے یقین ہے کہ محفل کے پرانے اراکین اس بات پر حلف اٹھانے کے لیئے بھی تیار ہوسکتے ہیں ۔;)
رہی بات منطق کی تو ہر کوئی اپنی منطق کہہ لیتا ہے ۔ اور آپ نے اس محفل پر تو دیکھا ہی ہوگا کہ یہاں کچھ لوگوں کی تو منطق ہی بڑی نرالی...
جو چیز آپ کو اپنی ذمہ داریوں سے غافل کردے وہ مذہب کے پیرائے سے ہٹا کر دیکھیں تو پھر بھی ناقابلِ قبول نظر آئے گی ۔ اس کے لیئے حرام و حلال کی اصطلاح استعمال کرنا ضروری نہیں ہے ۔ لوگ تفریح کے لیئے جاتے ہیں ۔ اگر یہ سیر سپاٹا آپ کو اپنے گھر کی ذمہ داریوں سے دور کر دے تو پھر کیا کہیں گے ۔ شطرنج اور...
یہ جنات ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔ آخر یہ پریاں خوبصورت لڑکوں کی پیچھے کیوں نہیں پڑتیں ۔ آخر اردو محفل پر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ کیوں ابن سعید بھائی ۔ ;)
مجھے اُ مید نہیں تھی کہ دس سال بعد پھر اس محفل پر جنات وارد ہوجائیں گے ۔ :LOL:
یہ تحریر جس کا آپ نے حوالہ دیا ہے تقریباًِ دس سال پرانی ہے ۔ اب میں بڑا ہوگیا ہوں ۔ اور دانہ پانی بھی اچھی طرح کھانے لگ گیا ہوں ۔ :D
یہ ان دنوں کی بات ہے ۔ جب مجھ پر غیر ماورائی مخلوقات کے بارے میں جاننےکا دورہ پڑا...