ہاہاہا ۔۔۔۔ میری کزن بھی وہاں رہتی ہے ۔ اس کو بھی برا لگا تھا کہ کیوں کہتے ہو کہ ایل اے آرہے ہو ۔ یہ اورنج کاؤنٹی ہے ۔ پلیز اسے اورنج کاؤنٹی رہنے دو ۔مگر میرا تاثر یہی تھا کہ ایل اے موو ہو رہا ہوں ۔ ورنہ ایک دو پوچھ چکے ہیں کہ یہ اورنج کاؤنٹی کیلیفورنیا کی ہےیا فلو ریڈا کی ۔
:idontknow:
ویسے بے...