نتائج تلاش

  1. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    خوبصورت دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت اور یادگار شام۔ سوائے زیک کے باقی تمام دوستوں سے تو مل چکا تھا اور زیک کے متعلق میری بد گمانی یہ تھی کہ انتہائی خشک مزاج ہو ں گے لیکن ان کی علمی گفتگو کے ساتھ ساتھ قہقہوں کی آوازوں میں ان کی آواز ہرگز کہیں دبی ہوئی محسوس نہ ہوئی اور ہر قہقہہ مجھے میری بد ظنی...
  2. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یہ آپ کو سناتا کون ہے؟
  3. فاتح

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    آپ نے تو غزلیں بھی شامل کر دیں۔ کہیں خفیہ ریکارڈنگ تو نہیں کر رہے تھے؟
  4. فاتح

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    پاسپورٹ چیک کیا جائے گا جس میں "محمد جاسم" لکھا ہوا ہونا ضروری ہے۔
  5. فاتح

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    یہاں تو آپ نے خود ہی اپنے پہلے بیان کی تردید کر دی کہ سب سے آخر میں آپ نہیں بلکہ ہم پہنچے۔ مجھے تب تک یہ پتا نہیں چلا تھا کہ یہ وہی نوجوان شاعر ہیں جن کے اب تک کے تمام "تخلصات" کو ہم نے شعر میں پرو کر ان کی غصے کو آواز دی تھی ورنہ کرسی نزدیک کرنے پر میں کرسی سے اٹھ کھڑا ہوتا کہ کہیں بدلہ لینے...
  6. فاتح

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    میں تو خود اس وقت پہنچا جب بٹیر اُڑ کے پیٹوں میں پہنچ چکے تھے۔۔۔ میں تو بس ایک بٹیر کی ٹانگ ہی تابش بھائی کے سامنے سے اُڑا سکا۔ اور آپ تو مجھ سے وعدہ کر چکے ہیں کہ جب بھی اسلام آباد آئے مجھے بتائیں گے تو آپ کو کال کرنا آپ کے متعلق وعدہ خلافی کی بد ظنی شمار ہوتا اور یہ گناہ میں کیسے کر سکتا...
  7. فاتح

    انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، وزیراعظم عمران خان شامل

    ہائیں۔۔۔ یہ انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کیا چیز ہے بھئی؟ مجھ جیسے کرکٹ سے نابلد لوگوں کے لیے کچھ تفصیل عطا ہو۔
  8. فاتح

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    یہ نسخہ بھی آزمایا تھا لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔ اب خودبخود دوبارہ ویب سائٹ درست کھلنے لگ گئی ہے۔
  9. فاتح

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    کر چکا مگر ہنوز
  10. فاتح

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    میرے پاس تو آرکائیو ڈاٹ آرگ ہی نہیں کھل رہی۔۔۔ شاید ان کے سرور کا کوئی مسئلہ ہے۔
  11. فاتح

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    گائیڈوں کے تو کیا کہنے۔۔۔ گائیڈ ہر جگہ یہی فراڈ کرتے ہیں۔۔۔ مری میں آپ کو ایسے گائیڈ ہزاروں ملتے ہیں جو فلاں فلاں چشمہ دکھانے کے ہزاروں روپے لیتے ہیں اور آپ کو چند میل چلانے اور پہاڑیاں چڑھانے کے بعد کسی عام سے جھرنے کے سامنے کھڑا کر دیتے ہیں اور آپ اسی عقیدت سے اس جھرنے کو دیکھتے ہیں جس سے آپ...
  12. فاتح

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    سب برانڈنگ کی بات ہے۔ مجھے یاد ہے بچپن میں گھر میں رنگ و روغن یا سفیدی کرنے والے چونے میں سمندری نمک ڈالا کرتے تھے جو چونی اٹھنی کا دو کلو ملتا تھا اور اسے کھانوں میں استعمال کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا لیکن پاکستان سے باہر میں نے sea salt آٹھ دس ڈالر فی کلو گرام خوبصورت پیکنگ میں بکتا...
  13. فاتح

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    حیرت انگیز بات تویہ ہے کہ پاکستان میں بھی کچھ بڑے سٹورز (مثلاً گرین ویلی بحریہ ٹاؤن) پر یہ نمک ایسی ہی شیشیوں میں ہمالین نمک کے نام سے بک رہا ہے اور سو گرام کی شیشی کی قیمت شاید ڈیڑھ سو پاکستانی روپے ہے اور یقیناً کچھ لوگ اسے خریدتے بھی ہوں گے تبھی تو موجود ہے سٹورز پر۔ :laughing: اگلی مرتبہ...
  14. فاتح

    غریب کسان کے گھر2 جڑواں بچوں کی پیدائش ،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ دیئے

    اور 'نواز' چاہییں کتنی محبتیں تجھے ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا :rollingonthefloor: احمد فراز کی روح سے معذرت کے ساتھ
  15. فاتح

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    نمائندہ تصویر دیکھ کر بچہ جان کے غلط فہمی کے باعث تخاطب میں کوئی گستاخی نہ سرزد ہو۔ اس لیے بہتر ہو گا کہ اپنی عمر ضرور بتا دیں :) میں نے یہ تمام مراسلے واقعی آپ کو بچہ سمجھ کر ہی کیے۔
  16. فاتح

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    افتخار صاحب شاید ادراک اور سمند دونوں سے متفق نہ ہوں اور اسے حمارِ جنون پر محمول کریں۔ :rollingonthefloor:
  17. فاتح

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    ارے یہ آڑ میں اصلاح کی بس یونہی چھٹی گزاری جا رہی ہے
  18. فاتح

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    ہو سکتا ہے ان کےپری پیکر کو ہارمونل پرابلمز ہوں۔ ویسے تو آپ نے انہیں معنی عطا کر دیے ہیں: لیکن جو عمر افتخار صاحب کی تصویر میں لگ رہی ہے تقریباً اسی عمر کا ان کا پری پیکر بھی ہو گا اور اس عمر میں ماتھے پر سجدے کا داغ پڑنا طبی طور پر ممکن نہیں۔
Top