یہ کیڑا آپ کے پروگرام میں نہیں بلکہ ریختہ میں ہے۔
ایک ہزار سے زائد صفحات کی کتب میں صفحہ نمبر 100 کے بعد 1000 آ جاتا ہےاور پھر 1001، 1002، اور یوں ہر 10 صفحات کے بعد ایک صفحہ سو کے بعد کی ترتیب میں سے یعنی 101۔۔۔ پھر یہی دس صفحات ایک ہزار کے بعد والے اور ایک صفحہ 100 کے بعد والی ترتیب تب تک جاری...