نتائج تلاش

  1. فاتح

    چند متفرق سوالات

    مفعول ۔ فاعلات ۔ مفاعیل ۔ فاعلن پوچھے اَ ۔ گر خدا کِ ۔ بتا ماگ ۔ تا ہِ کا کہ دُو گَ ۔ چاہتا ہُ ۔ مَ نظ ظارئے نبی
  2. فاتح

    چند متفرق سوالات

    میری رائے میں تو نالۂ کو نالاءِ (بر وزن مفعول ) باندھنا درست نہیں۔ غالب کے مذکورہ شعر میں یائے اضافت ہے۔ اور اس کی تقطیع یوں ہو گی: نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا نقش فریا ۔ دی ہَ کس کی ۔ شوخیے تح ۔ ریر کا فاعلاتن ۔فاعلاتن ۔فاعلاتن ۔فاعلن
  3. فاتح

    چند متفرق سوالات

    اضافت کی ہ یا ی گرائی نہیں جاتی۔ مثلاً شوخی کو یوں تو شوخِ (فاع) کے وزن پر باندھا جا سکتا ہے لیکن اضافت کی صورت میں ا س کی دو صورتیں جائز ہیں: شوخیِ (فاعِلُ) اور شوخیے (فاعلن) یہی حال ہ کا ہے۔ نالہ کو یوں تو نالَ (فاع) کے وزن پر باندھا جا سکتا ہے لیکن اضافت کی صورت میں صرف نالۂ (فاعلُ) یا نالئے...
  4. فاتح

    وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئی ایمنسٹی سکیم مسترد کر دی۔ "ٹیکس ایمنسٹی سکیم وزیر اعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کے لیے لائی گئی ہے"۔ ۔۔عمران خان کا بیان ============= "ٹیکس ایمنسٹی ایمان دار ٹیکس دینے والوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے" ۔۔عمران خان کا بیان ============= "جو بھی ایمنسٹی لے گا اس...
  5. فاتح

    پاکستانی فنکاروں کا بچپن

    مندرجہ بالا مثال کی روشنی میں، میں عین الیقین کی حد تک ہی خوش ہوں۔ ;)
  6. فاتح

    پاکستانی فنکاروں کا بچپن

    اور "عین الیقین" بھی ضروری ہے۔
  7. فاتح

    غزل : مثالِ کوفۂ نامہربان کھینچتا ہے - م۔م۔مغل

    واہ واہ کیا ہی خوبصورت سجی سنوری غزل ہے محمود بھائی کی
  8. فاتح

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اور اس پر ایک گانا مجھے یاد آ گیا۔ اے جی، او جی،لو جی، سنو جی، میں ہوں من موجی
  9. فاتح

    زاہدہ پروین دریا کے بہاؤ سی آواز

    نام کا پہلا حصہ ہم قافیہ اور دوسرا حصہ مشترک۔۔۔ صوتی تاثر تو یہی ابھرتا ہے کہ بہن ہی ہوں گی لیکن شاہدہ پروین اور زاہدہ پروین امرتسر کی پنجابی خواتین تھیں اور عابدہ پروین لاڑکانے کی سندھی خاتون۔ کوئی قریبی رشتے داری تو نہیں لگتی۔ زاہدہ پروین پٹیالہ گھرانے کے استاد کی شاگرد تھیں اور عابدہ پروین...
  10. فاتح

    چند متفرق سوالات

    میں تو گرا لیتا ہوں اور کئی دیگر شعرا بشمول قدما بھی یہ "حرکت" کر لیتے ہیں لیکن کچھ شعرا کے نزدیک یہ درست نہیں۔ واؤ، ہمزہ اور ی اگر الفاظ کے آخر میں ہوں تو انہیں گرانا تمام شعرا کے نزدیک جائز ہے سوائے اس کے کہ وہ الفاظ عربی فارسی ہوں مثلاً وضو کے آخر سے واؤ گرانا جائز نہیں مانا جاتا۔ میرا نام...
  11. فاتح

    چند متفرق سوالات

    میرے خیال میں ایسا کرنا درست نہیں۔
  12. فاتح

    زاہدہ پروین دریا کے بہاؤ سی آواز

    زاہدہ پروین کی بیٹی شاہدہ پروین بھی اپنی والدہ کی طرح کافیاں گانے کے لیے مشہور تھیں لیکن میں نے شاہدہ پروین کی آواز میں سب سے پہلا کلام جو سنا وہ تھا ان کی گائی ہوئی غزل "دیپک راگ ہے چاہت اپنی، کاہے سنائیں تمہیں" تھی اور مجھے شاہدہ کا گایا ہوا یہی کلام سب سے زیادہ پسند ہے۔ دیپک راگ ہے چاہت اپنی،...
  13. فاتح

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    آپ نے ان صاحب کا حوالہ دیا ہے تو میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا محنتی صاحب ماہر لسانیات یا فلالوجسٹ بھی ہیں اور کیا یہ ان کی اپنی تحقیق ہے؟
  14. فاتح

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    مضمون کا عکس ہی شامل کر دیتے تا کہ مزید کچھ جان سکتے کہ کیسے غلط منسوب ہوئی اور اس کی سند کیا ہے اور اصل میں کس کی ہے، وغیرہ وغیرہ
  15. فاتح

    نیب نے پلی بارگین سے حاصل کردہ ایک ارب روپے مالیت کی جائیداد پنجاب حکومت کے سپرد کردی

    یہ آپ کا سیاسی بیان ہےجس پر میں تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ :) آپ نے لکھا تھا کہ نیب نے ایک کام اب "شروع کیا" ہے اور میں نے بتایا کہ اب شروع نہیں کیا بلکہ ہمیشہ سے کر رہی ہے۔ بس، اس سے آگے آپ کے سیاسی بیانات سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ :rollingonthefloor:
  16. فاتح

    نیب نے پلی بارگین سے حاصل کردہ ایک ارب روپے مالیت کی جائیداد پنجاب حکومت کے سپرد کردی

    آپ نے خود ہی بحریہ ٹاؤن کیس کا حوالہ دے دیا اور بارگین کی جو تعریف آپ اپنے اوپر کے جملے میں کر رہے تھے اس سے اختلاف کر گئے۔ ملک ریاض سے "بارگیننگ" شروع تو شاید 1500 ارب روپے سے ہوئی تھے اور بالآخر 460 پر اختتام پذیر ہوئی۔ یہی سوال تھا میرا کہ کیا بارگیننگ اماؤنٹ پر ہوتی ہے یا نہیں اور آپ نے...
  17. فاتح

    اوزان رباعی کی تسہیل

    رباعی کے اوزان پر ایک بحث از محمد وارث
  18. فاتح

    نیب نے پلی بارگین سے حاصل کردہ ایک ارب روپے مالیت کی جائیداد پنجاب حکومت کے سپرد کردی

    آپ نے لکھا تھا کہ میں نے آپ کی اس "شروع کر دیا" کا جواب دیا ہے کہ اب کچھ "شروع" نہیں کیا بلکہ ہمیشہ سے ایسا ہی کرتی آ رہی ہے نیب تو۔ یہ تو ہو گیا کہ "پلی" میں کیا کرتے ہیں۔۔۔ میرا سوال تو اب بھی وہیں ہے کہ bargain کیا کرتے ہیں؟
Top