نتائج تلاش

  1. فاتح

    پاک فوج کا رضا کارانہ طور پر دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ

    "لیکن" سمجھتے تھے۔۔۔ آپ نے عروض ڈاٹ آرگ نہ بنائی ہوتی تو اس بے وزنی کی جانب اشارا نہ کرتا۔ :tongueout:
  2. فاتح

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    مخطط تو چہرہ یا رخسار ہوتا ہے، جبیں پر خط نہیں اگتا۔ بقول میر تیرا رخِ مخطط قرآن ہے ہمارا بوسہ بھی لیں تو کیا ہے ایمان ہے ہمارا
  3. فاتح

    عید مبارک

    خلیل بھائی! اسی بہانے کھلے نصیب، آپ کی ہوئی دید سدا رہیں شاد مسکراتے ہو آپ کو بھی مبارکِ عید
  4. فاتح

    عید مبارک

    ارشد بھائی، میں نے محض مذاق کیا تھا کیونکہ آپ نے عید مبارک کی لڑی "اصلاح سخن" کے زمرے میں کھول لی۔ :) خیر مبارک۔ سدا شاد و آباد رہیں۔
  5. فاتح

    عید مبارک

    "عید" وزن سے خارج ہے۔۔۔ صرف "تمام احباب کو مبارک" مفاعلاتن مفاعلاتن" یا "فعول فعلن فعول فعلن" کے وزن پر آتا ہے۔
  6. فاتح

    اردو زبان میں اِملا و تلفظ کی عمومی اغلاط

    میری رائے میں تو اردو میں بھی فلاں کی ف مفتوح و مضموم ہر دو طرح درست ہے کیونکہ عربی میں فُلاں ہے اور فارسی میں فَلاں۔
  7. فاتح

    اردو زبان میں اِملا و تلفظ کی عمومی اغلاط

    میں بھی یہی لکھنے لگا تھا۔۔۔ اچھا ہوا آپ کا مراسلہ دیکھ لیا۔ ایک مرتبہ نہیں بلکہ دو مرتبہ خظ لکھا ہے۔ عام بلاگرز کو تو بخشا جا سکتا ہے لیکن وہ مضمون جس کا مقصد ہی املا کی اغلاط نمایاں کرنا ہو اس میں املا کی غلطیاں بہت چبھتی ہیں۔
  8. فاتح

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت شکریہ۔ اتنا تیز رفتار رسپانس تو اکثر بڑے بڑے سافٹویئر ہاؤسز بھی نہیں دیتے۔ :)
  9. فاتح

    ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار

    میں تو بس اس حد تک کبھی کبھار استعمال کرتا ہوں کہ محفل میں کوئی سکرین شاٹ یا تصویر شامل کرنا مقصود ہو۔ ابھی فوٹو بکٹ کی ویب سائٹ پر تلاش کیا تو پتا چلا کہ Our free plan includes: 250 photos or 2.5 GB of storage space
  10. فاتح

    ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار

    میں تو فوٹو بکٹ استعمال کرتا ہوں۔ یاہو کی فلک آر بھی اچھی ہے۔
  11. فاتح

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ایک دو مرتبہ یہ ایرر دیکھنے کو ملا جس کا حل پروگرام کو بند کرنے سے بھی نہیں ہوا تو ٹاسک مینیجر میں جا کر end task کیا: اس میں ابسلیوٹ پاتھ آپ کی ہارڈ ڈرائیو کی لوکیشن کا آ رہا ہے۔ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ پروگرام بند کرنے پر بھی gracefully (مکمل طور پر) بند نہیں ہوتا یعنی بیک گراؤنڈ میں کوئی...
  12. فاتح

    گوگل کا ہواوے اینڈروئڈ فون کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

    تین دن میں ڈیڑھ سو افراد کا مطلب ہے 50 افراد روزانہ۔نینداور حوائج ضروریہ کے اوقات نکال دیں تو دن کے چودہ گھنٹوں میں ہر گھنٹے آپ سے یہ سوال تین سے چار افراد کرتے ہیں۔ انتہائی حیران کن ;)
  13. فاتح

    گوگل کا ہواوے اینڈروئڈ فون کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

    بہت اچھا قدم ہے۔ گوگل کو اپنی سروسز باقی تمام فونز کے لیے بھی بند کر دینی چاہییں۔ گوگل دنیا کا سب سے بڑا اور خطرناک ترین spying ادارہ ہے۔ اس طرح گوگل کے متبادل سامنے آئیں گے اور اس جاسوس ادارے کی مونوپلی ختم ہو گی۔
  14. فاتح

    کتب خانے نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر

    باقی صفحات کسی دوسری آئی ڈی سے کر لیں۔ یا کسی اور سے کہہ کر کروا لیں۔
  15. فاتح

    کتب خانے نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر

    گٹ ہب ریپوزٹری سے تمام محفلین مانوس نہیں۔ میری رائے میں تو یہیں محفل پر جو طریقہ پہلے چل رہا ہے پروف ریڈنگ اور ٹائپنگ کا اسی کے مطابق ایک لڑی بنا لیں اور وہاں صفحات بانٹتے جائیں اور وہیں کام کے نتائج بھی شامل کرتے جائیں۔ اس طرح بہت سے لوگ جو گٹ ہب سے مانوس نہیں لیکن ٹائپنگ کر سکتے ہیں وہ بھی حصہ...
  16. فاتح

    تخلص کی تلاش

    ویسے تو افتخار عارف نے پورا نام بھی شعر میں برتا ہے لیکن "بے وزن"۔۔۔ افتخا ۔۔۔ رارف۔۔۔ بنا کے۔ تم بھی افتخار عارف بارہویں کھلاڑی ہو انتظار کرتے ہو ایک ایسے لمحے کا ایک ایسی ساعت کا جس میں حادثہ ہو جائے جس میں سانحہ ہو جائے تم بھی افتخار عارف تم بھی ڈوب جاؤ گے تم بھی ٹوٹ جاؤ گے
  17. فاتح

    تخلص کی تلاش

    عاطف بھائی کا مطلب وہ نہیں تھا کہ سندھی میں ادا ان معنوں میں مذکر ہوتا ہے۔ ان کا مطلب تھا کہ سندھی میں "ادا" بمعنی بھائی استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً ادا گالھ بدھ ہیڈاں اچ۔۔۔ کیڈھاں پیو ونجھیں؟
  18. فاتح

    تخلص کی تلاش

    ادائے سرشاریِ ایاز و انس معین اب ہیں عبد و عابد یہ ایک مصرع تو ہو گیا ہے تخلصوں میں ہی پورا پورا
Top