توتا ت سے ہی ہوتا ہے۔ عرصہ قبل کسی گدھے نے بچوں کی درسی کتب میں اسے ط سے لکھا اور بچوں کے ذہنوں میں وہیں سے ط سے طوطا بیٹھ گیا۔ اب وہی بچے دو دو نسلیں گزار کر بوڑھے ہو گئے ہیں لیکن بچپن میں ان کے دماغوں میں ڈالی جانے یہ غلطی اب بھی چل رہی ہے۔
یہ حصہ تو بالکل درست لکھا ہے۔۔۔ مولوی بے چارے کو کیا پتا کہ بایولوجی کیا ہے یا ایوولیوشن کیا ہے، میڈیکل کیا ہے، میتھامیٹکس کیا ہے، فزکس کیا ہے یا ایسٹرانومی کیا ہے،سیلینوگرافی کیا ہے، کیمسٹری کیا ہے، سائکالوجی کیا ہے، اسے ان علوم میں اپنی ٹانگ اَڑا کے اپنی بھد نہیں اڑانی چاہیے۔
مضمون کے اس حصے...
شریعت اسلامی اور شرعی قوانین کا راگ تو الاپتے ہیں لیکن کم از کم کوئی ایک دو مثالیں رسول اللہ ﷺ کی سنت سے بھی دے دیں جن میں آپ ﷺ نے بچوں کی مار پیٹ کر "تربیت" فرمائی ہو۔
میں نے بچپن میں کافی مار کھائی ہے اور میری نفسیات پر اس کا بہت برا اثر ہوا ہے۔ آج بھی میں ان نفسیاتی گرہوں کو محسوس کر سکتا ہوں جو بچپن کی مار کے باعث پڑیں۔
بڑے بچوں کو صرف ا سلیے مارتے ہیں کہ بچے کمزور اور معصوم ہوتے ہیں اور وہ نہ تو اپنا دفاع کر سکتے ہیں اور نہ ہی جوابی وار۔۔۔اور ہمارے ممالک...
واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔
اگر یہ "چرانے والا" چور ہے تو غزل کے قوافی کے حوالے سے قافیہ غلط ہے کیوں کہ قوافی میں واؤ لین ہے اور چور میں مجہول۔
چور کے قوافی زور اور مور وغیرہ ہو سکتے ہیں۔
اگر یہ مجھ جیسے کسی اٹکل پچو کرنے والے نے لکھا ہوتا تو میں اس جانب توجہ نہ دلاتا لیکن آپ ایک استاد ہیں...
مجھے اپنی معلومات عامہ پر کبھی اتنی شرمندگی نہیں ہوئی جتنی آپ کے اس مراسلے میں کسی فرحت ہاشمی نامی خاتون کا نام پڑھ کر کہ یہ پاکستان کی دوسرے نمبر پر مقبول ترین خاتون ہیں اور میں نے ان کا نام زندگی میں پہلی مرتبہ پڑھا ہے۔
دنیا کے 20 پسندیدہ ترین مردوں میں سے 4 انڈین ہیں:
مودی
امیتابھ
شاہ رخ
سلمان
اور اسی طرح 20 پسندیدہ ترین خواتین میں سے بھی 4 انڈین ہیں:
دیپیکا
پریانکا
ایشوریا
سشمیتا
ان اکثر مغربی ممالک میں بھی والدین کی مرضی کے ساتھ شادی کرنے کی کم از کم عمر 18 سے کم ہے۔۔۔ مثلاً آپ کے ملک ناروے سمیت ان ملکوں میں یہ عمر 16 ہے۔
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ (سکاٹ لینڈ میں والدین کی اجازت بھی ضروری نہیں)، ناروے، بیلیز، برازیل، بلغاریہ، پرتگال، پیراگوئے، چلی، چین، قبرص،...
نہیں!
اگر ہم ایک ایسا ڈیٹا بیس بنانا چاہیں جس سے پاکستان میں ملزم کی قریب ترین پہچان ممکن ہو تو اس کے لیے کس قسم کے لوگوں کو چننا ہو گا اور کتنی تعداد میں؟