نتائج تلاش

  1. فاتح

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    ترا قرب تھا کہ فراق تھا وہی تیری جلوہ گری رہی کہ جو روشنی ترے جسم کی تھی مرے بدن میں بھری رہی ترے شہر میں، میں چلا تھا جب تو کوئی بھی ساتھ نہ تھا مرے تو میں کس سے محوِ کلام تھا تو یہ کس کی ہم سفری رہی مجھے اپنے آپ پہ مان تھا کہ نہ جب تلک ترا دھیان تھا تو مثال تھی مری آگہی تو کمال بے خبری رہی...
  2. فاتح

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    تمام محفلین اور انتظامیہ کو مبارکباد
  3. فاتح

    غزل ۔ کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلا ۔ رسا چغتائی

    یہ خیال آپ کے دماغ میں کیسے آیا؟
  4. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    اس سے آگے گوگل نے بھی جواب دے دیا ہے اور امجد میانداد کو مزید بھرم جھاڑنے سے منع کر دیا ہے۔ :laughing:
  5. فاتح

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    جب آپ آنلائن سچن ٹنڈولکر اور شعیب اختر آرڈر کرتے ہیں تو ڈیلیوری میں یہ ملتا ہے:
  6. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    وہ تو امجد میانداد پیتے ہیں۔۔۔ میں تو اسیرِایسپریسو ہوں
  7. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    خواہ آپ جیسا محبت کرنے والا دوست ہی کیوں نہ ہو لیکن درویشی کے درجے پر تو مجھے کوئی ذی شعور کسی صورت فائز نہیں کر سکتا۔۔۔ اور ملامتی ہی سہی ہوتا تو وہ بھی صوفی ہی ہے اور یہ درجہ بھی مجھے دیا جانا نہیں بنتا۔۔۔ ہاں، رند شاید کہہ سکتے ہوں لیکن وہ بھی استعارتاً کیونکہ پینے پلانے کے نام پر محض کافی ہی...
  8. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یہ مینیو تو میں نے نہیں دیکھا تھا لیکن میں اسلام آباد و گرد و نواح کے تقریباً ہر سٹیک ہاؤس کے مینیو میں چکن سٹیک دیکھ چکا ہوں۔ کھانے پکانے کے متعلق اتنی تکنیکی و تفصیلی معلومات تو مجھے نہیں کہ چکن کو سٹیک کہنا درست ہے یا نہیں لیکن میں نے پاکستان کے علاوہ باہر کہیں کسی کو چکن کا سٹیک کھاتے نہیں...
  9. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    واہ کینٹ، سیالکوٹ کینٹ، کوہاٹ کینٹ، وغیرہ وغیرہ کے متعلق پڑھ کر یہ ڈر لگ رہا ہے کہ اگر راولپنڈی کینٹ میں بھی یہی صورتحال ہو گئی تو کیا بنے گا ٹریفک کا۔ یہاں تو شاید راولپنڈی کراس کرنے میں دو دو تین تین دن لگ جایا کریں گے۔
  10. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    اس میں بار بار "کمرشل" کا تذکرہ کیسا؟ میں نے کمرشل کام کے لیے نہیں پوچھا تھا۔ لا انفورسمنٹ کی انویسٹیگیشن اور فورینزک کمرشل کے زمرے میں نہیں آتے۔ :)
  11. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    چاٹتے رہنے کی بجائے پڑھ لیتے تو بہتر نہ ہوتا؟ ;)
  12. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    میری پی ایچ ڈی شاعری میں نہیں اور نہ ہی ڈی این اے کے متعلق میں تو سیکھ رہا تھا زیک سے
  13. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    آپ کے ٹوکنے پر آپ کے ساتھ جتنی اس محفل میں ہوئی اس سے کہیں زیادہ اس محفل میں ہو رہی ہے. اب برداشت کریں ہاہاہا
  14. فاتح

    ایران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ، امریکا کی تصدیق

    اگر کوئی روسی، ایرانی، چینی ڈرون آپ کے ملک کے اتنا نزدیک اڑ رہا ہو تو آپ اسے بین الاقوامی حدود میں نگرانی مان کر بخش دیں گے؟ اور ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں کہ جھوٹ وہ بول رہے ہیں یا آپ۔
  15. فاتح

    ایران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ، امریکا کی تصدیق

    کیسے کیسے جہلا مامور ہیں صحافت پر۔۔۔ کہیں سے نقل کر کے لکھ بھی رہے ہیں کہ ڈرون کا ماڈل آر کیو 4 گلوبل ہاک ہے اور تصویر جس ڈرون کی لگائی اس کا اس ماڈل سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ وکی پیڈیا سے ہی لے لیتے اس ماڈل کی تصویر۔
  16. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    یاد داشت کے علاوہ تخلیق کی صلاحیت بھی استعمال کی گئی ہے۔۔۔ ;) مثلاً یہ جملہ: زیک نے صرف "ایک" ڈیٹا بیس کا نہیں کہا تھا۔۔۔ اور اس کے استعمال کے متعلق بھی یہ قدغن عاید نہیں کی تھی کہ صرف فلاں اور فلاں مقاصد کے لیے ہی ممکن ہے بلکہ یہ کہا تھا کہ "ایسے ڈیٹا بیسز موجود ہیں لیکن مجھے یہ معلوم نہیں...
  17. فاتح

    ایک شام زیک کے ساتھ

    اور ترجمان بھی وہ کہ جو بدنامِ زمانہ نہ سہی تو بدنامِ محفل ضرور ہے۔ :laughing:
  18. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    امریکی لائسنس کو آپ گھر میں رکھ کر ہی جائیں ایسی جگہوں پر اور صرف اپنی اردو سے ہی آئی ڈی کا کام چلانے کی کوشش کریں۔
  19. فاتح

    محفلی کافر سے ملاقات

    شاید اسی لیے کسی نے یہ کہا ہو گا کہ کسی عالم سے ایک گھنٹے کی نشست ستر سال کتابیں چھاننے سے بہتر ہے۔ اب آپ ڈی این اے کے متعلق خود بھی سیر حاصل گفتگو کر کے لوگوں کو امپریس کر سکتے ہیں، بس شرط یہ ہے کہ ان لوگوں میں سے کسی کو ڈی این اے کے متعلق پہلے سے کچھ پتا نہ ہو۔
Top