عاطف بھائی نے چونکہ اپنے جواب کی وضاحت دیر سے دی ۔ تب تک وقار بھیا اپنی تیسری کوشش میں طاق اور جفت کے حساب سے سوال 11 کا درست جواب دے چکے تھے، اب نہ تو ہم اپنی تالیاں واپس لے سکتے ہیں اور نہ ہی ان کو دیا گیا ڈیڑھ نمبر۔
عاطف بھیا نے پہلے جواب دیا مگر وضاحت نہ کی تو انھیں ساڑھے تین نمبر دئیے...