نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اب تک کی صورتِ حال سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5 سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5 سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5 سوال نمبر 5۔۔۔ سوال نمبر 6۔۔۔علی وقار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 6 کے ونر ہیں وقار بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    جھٹ سے سوال نمبر 6 کا جواب دے کر وقار بھیا نے حاصل کر لیے ہیں 5 نمبر
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 6 تا کہ دماغ حرکت میں رہے۔ سوال نمبر 5 کے لئے مزید جوابات کا انتظار ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    چونکہ سوال نمبر 5 میں زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام دینے والے کو 5 نمبر دئیے جانے ہیں۔ اس لئے اس سوال کو مزید وقت دے دیتے ہیں تا کہ اگر کوئی اور بھی شامل ہونا چاہے تو ہو جائے۔ لیکن گیم میں دماغ لڑاتے رہنا چاہئیے۔ اس لئے اگلا سوال دے رہے ہیں۔ سوال نمبر 6 وہ کون سی چیز ہے جو آدھی رات کو آتی ہے۔...
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    یہی بات ہم بھی کہنا چاہ رہے مگر کوئی سنے تب نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    مگر یوں دماغ کی دہی بنانے کا موقع گنوا بیٹھیں گے ہم۔ اسٹیپ بائے اسٹیپ ۔۔۔ دماغ کی دہی دہی کی لسی اب بندہ مٹی کے پیالے میں ڈال کر غٹا غٹ پیے تو محنت وصول ہو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ پاک معاف فرمائیں ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ جادو ٹونے یا تعویذ کس بارے ہوں گے بھلا۔۔۔ محبوب آپ کے قدموں میں والے یا زمین میں دفن دولت کے خزانے نظر آنے والے۔ اگر کسی نے اس فیلڈ میں ڈگری لے لی تو بتائے ۔ کوئی تعویذ ہو رد بلا کا مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ابھی انتظار کریں گے۔ شاید کوئی اور بھی بھولے بھٹکے کھلاڑی آ نکلیں اس طرف۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    انجانے میں آزمائی ہوئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اسی لیے سیانے کہتے ہیں کہ جلدبازی اچھی نہیں ہوتی۔ ہم نے لکھا بھی کہ آرام سے جواب دیجئے اور زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام لکھنے ہیں مگر آپ کو نجانے کیا سوجھی :ROFLMAO::ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سامنے کی دیوار کمزور ہے ہمارے سر کی نسبت ورنہ ایک اور حادثے کی روداد لکھنی پڑتی۔ :rolleyes: قسم سے کیا ہی جواب دیا ہے کہ بڑے بڑوں کو لاجواب کر دیا ہے۔ لکھا بھی تھا کہ زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام لکھنے ہیں۔ :cry::cry::cry:
  15. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 5 دے دیا ہے۔ ذہین لوگوں کےجواب کا منتظر ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سوال نمبر 5 زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام لکھنے ہیں جن میں صرف ایک بیج یا گھٹلی ہوتی ہے۔ اس میں سب سے پہلے جواب دینے پر نہیں بلکہ سب سے زیادہ پھلوں کا نام لکھنے پر نمبر ملیں گے۔ بشرطیکہ جواب درست ہو۔ تدوین کیا ہوا جواب شامل نہیں کیا جائے گا۔ اس لئے آرام سے اپنا جواب لڑی میں شامل کیجئیے۔ اگر...
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 4 کا صحیح جواب دے کر عاطف بھیا نے 5 نمبر حاصل کئے ہیں۔ اب تک کا اسکور کچھ یوں ہے سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5 سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5 سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سوال نمبر 4 کے ونر ہیں عاطف بھیا۔ آپ کو 5 نمبر ملتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اگلی بار جلدی جواب دے کر پورے پانچ نمبر حاصل کر لیجئیے ۔ اب اڑھائی نمبروں کو کہاں سنبھالتے پھریں گے چیمہ بھیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    کل نمبر 5 ہیں۔ بانٹیں تو تقسیم کرنا پڑے گا۔ ہم نہیں کر رہے تین پانچ۔۔۔ پانچوں نمبر عاطف بھیا کے ہوئے۔
Top