یعنی کہ کنون کے کٹہرے میں خود کنون کو کنونی نکات پیش کرنے ہوں گے کہ پھل وہ ہوئے جو عوام الناس میں پھل کے طور پر معروف ہیں یا پھر ارہر ، آملہ ، کافی بھی بحالت مجبوری خود کو پھل کہلوائیں گے اس مرغے کی طرح جس نے انڈے دینے کا اعتراف کیا ہو بانگ دینے کی بجائے۔
بلکہ کنون کے شکنجے میں آئے اس ہاتھی...