کسی بھی قسم کی معذرت کی ضرورت نہیں وارث بھیا۔۔۔ نہ پیشگی اور نہ تاخیر سے۔
آپ بڑے دل والے بڑے لوگ یقیناً ہم چھوٹوں کی کوتاہیوں کو نظر انداز کرنے کا ظرف رکھتے ہیں۔
اگر آپ صرف لڑی کے عنوان پر غور کر لیں تو معلوم ہو جائے گا کہ محض دماغ کی دہی بنائی جا رہی ہے گپ شپ کے طور پر۔ تھوڑا ہنسی مذاق بھی...