نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرا تھوڑی رہے عاطف بھائی۔۔۔ انجام ہی جب یہی ہونا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے🙄
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ جاتی ہیں بس یادیں، مسافر اگلی منزلوں کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں 😥
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے گل یاسمیں ایسا اداس شعر کیوں لکھ دیا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سردیاں آنے کو ہیں تو چائے ہی لطف دیتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کرنا پڑ رہا چائے کے لیے۔ کبھی مل جاتی ہے کبھی مل کے بھی نہیں ملتی۔ 🙄
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے امن اور سکوت کس فرق جاننا۔ شہر خموشاں کا سا سکوت چھایا۔ دعاؤں کی اشد ضرورت اپنے لیے۔سب اپنوں کے لیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نہ سن پائے۔ دماغ سن۔ لڑانے سے پرہیز۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں مصروف۔۔۔کھو گئی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں جی ضرورت پڑنے پر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ لیکن اس پہ ایک کرون بھی ایکسٹرا چارجز دینے پڑیں تو بھاری لگتے ہیں۔ :LOL:
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    قرضہ تو بوجھ ہووے نا۔۔۔اس سے بہتر کہ جو پاس ہو ، اسی سے کارڈ بھرا رہنے دے۔ میانہ روی اختیار کی جائے تو اپنا مال ہی ضروریات کے لیے کافی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کرم ہے اللہ پاک کا۔ الحمد للہ
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک ہی ہے بس 🙄
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دکان پر تو کریڈٹ کارڈ یوز کرنا ہوتا نا۔۔ اور وہ تب تک باہر ہی نہیں آتا جب تک صحہح پاسورڈ ڈال کے ادائیگی نہ ہو جائے۔ کوئی اور trick بتائیے جلدی سے۔ 🤣
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ پاک اس سواد کو قائم و فائم رکھیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عامر گولڑوی بھیا کیا ابھی سر سریلے نہیں ہوئے؟ جلدی سے ہمیں روکنے کو گا لیجئے ورنہ گیا وقت ہاتھ نہ آئے گا۔ ابھی تو مدھو مکھی والا کھاتہ بھی کھولنا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ڈنمارک کے موسم کی بات کی عاطف بھائی۔ ورنہ ہم اپنی جھپٹ پڑنے کی خو کاہے کو بھولیں گے :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہوائیں آج بھی شدید ہیں کافی۔ سوچتے ہیں کہ پرندے تو اڑ نہیں پا رہے۔ ہماری کیا بساط۔ باد مخالف ناموافق ہواؤں کے جیسی ہوتی، بہت سارے پھول کھلنے سے پہلے ہی مرجھا جاتے
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی :sleep:
Top