عامر بھیا ہمیں لگتا ہے کہ جب آنے کے بعد یہ تعارف کی لڑی لگائی تھی ۔ اسی طرح اب جاتے ہوئے
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
لڑی لگا دیتے ہیں۔ پھر آپ سارا سنسار سکھی رہنا ہمیں دکھی دکھی کر کے۔
خلاصہ بیان کرنے کا بولا بھی تو کن کو۔۔۔۔۔ وہ تو ہمیں ہماری ہی لڑیوں میں داخل ہونے سے روکنے میں کسر نہیں اٹھا رکھتے۔
اب کسی نئی جنگ کا آغاز ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے۔
ہم جا رہے۔۔۔ مگر لوٹیں گے ایک دن۔ :mad:
ہاں تو بیوی دوست ہی ہوتی ہے دشمن نہیں۔
کسی دن انھیں اس شعر کا مطلب سمجھا کر گنڈاسہ ان کے ہاتھ میں دیجئے گا۔ بچت ہو گئی تو حالت زار سے آگاہ کیجئے گا۔
اس لڑی میں ہمارا وقت ختم ہوا۔
ہم چلے۔