جواب دونوں درست ہیں۔
نمبر کسے ملیں ؟
نئے آنے والے کھلاڑی کو یا پہلے سے موجود کھلاڑی کو؟
ویسے برابر بانٹے بھی جا سکتے ہیں کہ ہمیں چاہئیے ہر سوال کے ساتھ وضاحت کرنے کی یاد دہانی بھی کراتے جائیں کیونکہ خود سے تو یاد رہتا نہیں۔ ہمیں ہی بار بار یاد دلانا پڑا ہے۔
رائے چاہئیے جلدی سے۔ تا کہ اگلا...