نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ٹھیک ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    علی وقار & عبدالصمدچیمہ & سید عمران کیا آپ کے خیال میں عاطف بھیا نے سوال نمبر 4 کا درست جواب دیا ہے؟ تصویر پر نشانات لگے ہوتے تو آسانی رہتی لیکن اب باہمی صلاح سے بھی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ بھی حصہ لیجئے آپا سوالوں کا جواب دینے میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    بالکل عبدالصمدچیمہ سید عمران ان میں سے ہی کسی کا نمبر ہونا چاہیے۔ عبدالقدیر 786 عبدالقیوم چوہدری انھیں بھی آواز دے کر دیکھ لیتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت انتظار ہے آپ کا دماغ لڑائیے والی لڑی میں آنے کا سیما علی ، وجی
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اب تک تین سوالوں کے صحیح جواب دینے پر پانچ پانچ نمبر حاصل کرنے والوں کے نام ہیں سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5 سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    :daydreaming: ٹھیک ہے ۔ کسی کا کریڈٹ کارڈ ہتھے چڑھنے دیں۔ لیکن ابھی تک آپ نے کسی سوال کا صحیح جواب بھی نہیں دیا۔ پہلے جیت کر دکھائیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    بے شک بے شک، آپ کے سگھڑپن پر تو شک کی گنجائش ہو ہی نہیں سکتی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    کون سا آسمانی۔۔۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ تصویر پہ نشان لگا دیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 3 کا درست جواب دیا ہے عاطف بھیا نے،انھیں ملے 5 نمبر
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سوال نمبر 4 دونوں تصویروں میں 5 فرق تلاش کیجئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سلامت رہئیے وقار بھیا۔ چوتھا سوال آنے والا اب۔
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سوال نمبر 3 کے درست جواب پر عاطف بھیا کو ملتے ہیں 5 نمبر
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہیلو ہیلو ہیلو تبصرے والی لڑی کس لیے ہے بھلا؟؟؟؟ :mad3:
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول ہوں سب کی دعائیں۔ السلام علیکم
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 3 جواب میں تدوین کی گئی تو درست جواب ہونے کے باوجود نمبر شمار نہ ہوں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سوال نمبر 3 جلدی سے کچن میں استعمال ہونے والی دس چیزوں کے نام لکھئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    وہی تو۔۔۔ کسی بھی نو نقطے والے ملک یا شہر کے آگے شریف لگا کر اس کے 15 نقطے پورے کیے جا سکتے ہیں۔ ہم تیسرا سوال بدل رہے ہیں۔ ایک جواب دینا ہے۔ تدوین نہیں کرنی۔ اگر غلطی سے ٹائپنگ میں مسئلہ ہو جائے تو اس لڑی میں بتایا جائے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    15 نقطے والا جو بھی جواب ہے آپ دوسری لڑی میں دے دیجئے۔ 15 سے کم یا زیادہ نہ ہوں
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ملک یا شہر کا پوچھا ہے وقار بھیا۔ ملک اور شہر دونوں کا نہیں۔
Top