نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کہتے رہیں سانوں کی۔ ہم نے کون سا دل پہ لے لینی بھائی کی بات۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید باقی سب تو اپنے کاموں میں مصروف۔۔ ہماری طرف سے وعلیکم السلام
  3. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    اگر فرق ہے تو ہمیں سیانی کس بات پر کہا روفی بھیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    آنکھیں دکھا رہی تھی مجھے سر پھری ہوا رکھنا پڑا چراغ جلا کے منڈیر پر
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    بہت شکریہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    عاطف بھائی کہتے ہیں کہ جو کہتا وہ خود ہی ہوتا ہے۔ :rolleyes:
  7. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    نہیں۔ بلکہ شہد کی مکھیوں کی املاک کو جو نقصان ہمارے کارن پہنچا تھا، سوچا کہ ان کے چھتے کی توڑ پھوڑ کو گرم موم سے جوڑ کر ٹھیک کر دیں۔ مگر موم بائیں ہاتھ پہ گر گیا۔ چھتہ بھی نہ ٹھیک ہوا اور مکھیاں پھر سے الرٹ ہو گئیں کہ یا ہم نہیں یا تم نہیں ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    آدھی بات سن کر ہی دعا مانگ لی۔ انھیں ریٹرن بھی چاہئیے ہوتا ہے۔ دو کے بدلے چار۔ آخو۔ اور جو ان کا بولنے کا انداز ہے نا خیر سے اچھا۔۔۔ تو پکوڑے کھائے ہیں۔۔۔ اکیلے؟ قسم لے لیں جو اس کے بعد گھنٹوں اس بات پہ خود کو برا بھلا کہنے میں نہ گزر جائیں کہ بھلا ضرورت کیا تھی اس ذکر کی۔ :rolleyes:
  9. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    اب تو ٹھیک ہو چکی خیر سے۔ :D
  10. گُلِ یاسمیں

    خوفناک حقیقت

    روز ازل توں ننگے پنڈے آؤندا ایس جہانے اک کفن دی خاطر بندہ کنھاں پینڈا کردا اے
  11. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    وہ تو دائیں ہاتھ کی انگلی تھی۔ ہم نے بائیں ہاتھ سے دبا کر دیکھا۔ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    نہیں وہ تو نہ روکیں گے۔ لیکن جب زیادہ ساری مکمل ہو جائیں گی تو اٹھا کر الگ لڑی میں لگا دیں گے کبھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاں بالکل صحیح کہا آپ نے۔ وقت رہتے بندہ سنبھل جائے تو کیا ہی کہنے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاں جی ایسا ہی ہوتا۔۔۔ ہم نے بھی تو بہت ساری لڑیوں کے ساتھ یہی سلوک کیا ہے۔ لیکن اس کا حل نکال لیں گے ہم۔
  15. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاں یہ تو ہے۔۔۔ ویسے کبھی کبھی خود سے بھی ٹھیک ہو جایا کرتے نا پکے کان۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    سرگوشی والا بٹن نہیں دب رہا۔۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    :ROFLMAO: ہاں نا۔۔۔ اور وحید چاچو الگ ناراض ہوتے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    صحیح کہا۔۔ جیسے اس دن ہمارے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی کچلی گئی تھی اینٹوں کے بیچ آ کر۔۔۔ تو کتنے ہی دن پانی اس پر لگنے سے بھی تکلیف ہوتی تھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    شامی کباب تو ایک یا زیادہ سے زیادہ دو کھائے جا سکتے۔۔۔ پالک تو پورے کا پورا ڈونگا (بھگونہ جیسا لفظ ہی استعمال کیا گیا تھا شاید)ہم چکھنے ہی میں ختم کر دیں۔ اللہ اللہ خیر صلا
  20. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ٹھیک ہے۔ رواں تبصرے کے ساتھ ساتھ گلکاریاں شئیر ہوتی رہیں گی۔
Top