احساس ہے تبھی تو سدھارنے کی کوشش ہے وارث بھیا۔ حوصلہ افزائی کریں گے تو کامیاب ہو جائے گی ۔ ورنہ مقدر کون بدل سکتا ان لڑیوں کا جن کو ابھی ہم نے دھبڑ دھوس کرنا ہے۔
گل کی گلکاریوں والی لڑی اتنی سنجیدگی سے شروع کی تھی بتانا مشکل ہے۔ ابھی تک تین ہی نمونے پیش کر پائے اور چودہ پندرہ صفحات پہ ہے لڑی۔...