نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 1 کا درست جواب دینے پر علی وقار بھیا کو ملتے ہیں 5 نمبر
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تو آپ کو ملتے ہیں 5 نمبر
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوال نمبر 1
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    لیجئیے پہلا سوال حاضر ہے 5 نمبر آپ کے منتظر ہیں مگر شرط یہ کہ جواب درست ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ہر کوئی جوہری تھوڑی ہوتا :chill:
  6. گُلِ یاسمیں

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    جب چیونٹیوں کو قطار بنا کر چلتے دیکھا ، تو سمجھ میں آیا کہ نظم و ضبط بہت سارے کام آسان کر دیتا ہے۔ وقار بھیا نے یہ لڑی لگائی تو ہماری ناقص سی عقل میں اس کا مقصد یہ سمجھ آیا کہ بہت ساری اچھی اچھی لڑیاں کہیں دب کر رہ گئی ہوئی ہیں۔ جب مہمان لوگ وہ لڑیاں دیکھ رہے ہوتے ہیں تو ان کے قدموں کے نشانوں...
  7. گُلِ یاسمیں

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    سیما آپا اس تصویر کو ایک بار دیکھئیے اور کر کے دیکھئیے کوشش
  8. گُلِ یاسمیں

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    ایک مہمان مائیکروسافت کی جادو کی چھڑی دیکھتے ہوئے
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم بھی کیسے نادان کہ اتنی سی بات نہ سمجھ پائے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ وقت کی پابندی لگا تو دیں لیکن سب اپنی اپنی سہولت کے مطابق فرصت میں آتے ہیں تو ان کے لئے تھوڑی مشکل ہو گی۔ متبادل سوال رکھنے کے حوالے سے یہ کہنا چاہیں گے کہ پہلا سوال بھی رہے گا ۔ کیا معلوم کوئی بعد میں آنے والا اس کا جواب دے پائے۔ لیکن اس سوال کو اس کے نمبر کے ساتھ...
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ٹھیک ہو گیا۔ شکر ہے کہ آپ تو ہمارا ساتھ دیتے ہیں وقار بھیا۔ :D
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بالکل بالکل۔۔ بیلا جب بھی دیکھتی کہ اون سلائیاں پکڑی ہیں، جھٹ سے آ جاتی چھیننے۔ نہ دینے کی صورت میں پنجے مارے پہ اتر آتی۔ اس لئے ہم بلیوں سے دور ہی بھلے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آخو۔۔۔ اتنے مسوم سے تو ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    علی وقار بھیا اور عامر گولڑوی بھیا چونکہ آپ اس وقت موجود ہیں تو اپنی رائے دیجئیے۔ کیا یہ مناسب رہے گا کہ تبصرے والی لڑی میں رواں تبصرہ ہوتا رہے کہ کس نے کتنے نمبر حاصل کئے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی مشورہ دینا چاہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    دلچسپ وقار بھیا۔ ہم بھی کئی بار اسی طریقے سے مختلف پرااااااااانی لڑیوں تک پہنچے ہیں۔ اگلی بار ضرور شئیر بھی کریں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    جی بالکل آسان ہوتا۔ اگلی بار سہی۔ ذرا اس لڑی کو دیکھئیے اور بتائیے کہ کیا تبدیلی کی جا سکتی ہے جس سے بہتری ہو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ذرا اس لڑی کو بھی دیکھ لیجئیے۔ سوال تو آتے جائیں گے اب۔ اور صحیح جواب پر 5 نمبر بھی جواب دینے والے کے کھاتے میں شمار ہوں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    بے زبان کیسے رپٹ کروا سکتے بھلا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اور ہم آپ کی امید پر کھرے اترے۔۔۔۔ تالیاں :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    چونکہ ہر صحیح جواب پر 5 نمبر ملنے ہیں ۔ اس لئے جواب واضح ہونا بہتر ہے۔ یہ سوال تو ویسے بھی سب کو بلانے کے لئے تھا تو اس کے نمبر شامل نہیں ہوں گے۔ لیکن تبصرہ لڑی میں کچھ نکات بیان کر دئیے ہیں۔ اگر اسے بہتر بنایا جا سکتا ہے تو بتائیے۔
Top