نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ اپنی بنائی چائے نے آپ کا مزاج خاصاخوشگوار کر دیا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے ابھی کتنا صبر کرنا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو اسی بہانے چھٹی ملی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرا بھر پھول گھر بھی لے کر آتے۔ مگر دل کی دل میں رہ گئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمنا تھی کہ آج پھولوں کی نمائش دیکھنے جاتے مگر۔۔۔۔۔ :cry: :mad3:
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پی لی ہے ایک کپ چائے ہم نے بھی۔ اب دوسرا لے کر آتےہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ بسم اللہ۔ جی آیاں نوں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اکیلے ہی ہم اس سیدھی لڑی کو دھکیلنے میں لگ گئے ہیں آج۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یونہی خیال آیا کہبعاطف بھیا رام جی کی چائے کا کم سے کم تیسرا کپ تو ضرور پی رہے ہوں گے۔ماشاءاللہ
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر طرف دیکھا لیکن روفی بھیا بھی نہیں دکھائی دئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آج آپا کچھ زیادہ ہی مصروف لگ رہی ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں پہنچا ابھی تک۔پتہ غلط بتا دیا ہو گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لایا ہے کیا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    غزل اک لہر دے اچھلݨ دا ناں ہے --- ڈاکٹر سُرجیت پاتر

    واہ کی زبردست غزل پیش کیتی۔ پنجابی دا تے سواد ہی وکھرا اے۔ کجھ لفظ سمجھن واسطے تھوڑا سوچنا پیا۔ پر سمجھ آ گئی۔ دل خوش ہو گیا اج پنجابی زمرے وچ آ کے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    وہ تو کل کی چائے پینے کی بات تھی۔ آج کی چائے پی کر آتے ہیں تو پھر اس سے آگے کی داستان آپ سے سنتے ہیں کہ اور کیا سیکھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آج پھر اُن سے سامنا ہو گا

    زبردست انتخاب سیما آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبوتر اور باقی پرندے بریڈ کھا کر جا چکے ہیں۔ اچھا ہے کہ انھیں چائے پینے کی عادت نہیں ورنہ مسئلہ ہو حانا تھا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدء کے مطابق اب ہمیں اپنا خیال کرتے ہوئے کچن کا رخ کرنا ہے جان ہے تو جہان ہے کی بجائے چائے ہے تو گل ہے ورنہ گل ہو جائے گی۔
Top