نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آئے تو عظیم بھی نہیں ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن کوئی یہ تو بتائے کہ آج وجی کے السلام علیکم کی آواز ابھی تک کیوں نہیں آئی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل باز آئی ایسے ظلم سے۔ اللہ معاف کرے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں مظلوم بن کر دہائی نہ دینے لگے طوطا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے ہر کتر دیں گے طوطے کے۔ اگر اس نے ذرا بھی ٹیں ٹیں کی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فساد ہی نہ کھڑا کر دے کہیں طوطا۔ ویسے بھی طوطا چشم ہی تو ہوتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین نہ ہو جائے گا طوطا اگر اسے شاہی پروٹوکول نہ دیا گیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا تو چوری زیادہ شوق سے کھاتا ہے۔ اسے دیسی گھی کی چوری کھلاتے ہیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کھلائیں گے ثمرین کو حلوہ۔طوطے کو بھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلہ انھیں چائے بنانے کا بھی تو دینا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شایدیہ ہر دل کی آواز ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوئے آج ہم نے گاجر کا حلوہ بنانے کا سوچا۔ دھیان بٹ جائے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب گئی ہیں آپا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست روگ ہے تکلیف دہ بھی مگر راحت کا سبب ہی بنتا ہے آخر میں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے ایسا نہیں کیجئیے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئی ہیں مروت والی بس کتابی باتیں۔ اب تو کھرا کھرا حساب کرنا چاہئے تیرہ سے ضرب دے کر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر مروت دکھاؤ بے مروت لوگوں کو، تو وہ اسے اپنا حق سمجھ لیتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرنے کا نہیں ڈرانے کا زمانہ ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دانتوں تلے زبان دینے سے جب اپنی ہی زبان کٹتی ہو تو اتنی تکلیف سہنے کا کیا فائدہ۔ کہہ دینا چاہیے جو کہنا ہو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب رہے گی یہ بات کہ ہر روز اپنے ہاتھ سے چائے بنا کر پیا کریں عاطف بھیا
Top