نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ہماری کچھ دن کی چھٹی منظور ہو جائے گی نا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ محفل سے کچھ دن علیحدگی اختیار کی جائے🤩
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے آتا ہے نمی آنکھوں میں والدین کا ذکر۔ ۔۔اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں حاضری لگائی آج روفی بھیا نے۔ سارا دن گزر گیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں یہ ثمرین نے کی ہے کڑھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی کوزی سے مگر ڈھک دیجئیے گا چائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آپ بھی چائے بنانا چھوڑ کر آئیے اور آسمان کا خوبصورت منظر دیکھیے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جا رہے ہیں ادھر سے ادھر اڑتے ہوئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاروں طرف پرندے بھی چہچہا رہے ہیں خوشی سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوبصورت سا کھیل چل رہا آنکھ مچولی کا دھوپ اور بادلوں کے بیچ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور سے آواز آئی بندے چاندی دے، سونے دی نتھ لے کے آ جا وے جانیا ، وے جانیا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کر رہ گئے تھے ہم کہ اتنی کہاں رہ گئیں آپ محفل کو سونا کر کے۔ وعلیکم السلام
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    منظور ہو تو بتائیے۔ آپ بھی خوش ہم بھی خوش عاطف بھائی بھی خوش ساری محفل خوش۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ایسا رسک کون لے گا بھلا۔ اس لیے ٹوٹی چائے کی پیالی کو دوسری طرف گھماتے ہیں اور نئی پیالی لاتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گہرائی کا اندازہ کنارے سے تھوڑی ہوتا ہے۔ ڈوبنا پڑتا ہے۔😂
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کہتے ہیں اب آپ مسوم بھیا ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قربان جو ہو گئی تھی چائے اس ٹوٹی پیالی کی وجہ سے۔ اشاروں اشاروں میں ذکر اسی کا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :29605 تاریخ: 11 مئی 2024 وقت: 15:10 بمطابق ڈنمارک
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور نہیں کیا آپ نے مسوم بھیا کہ چائے کی خالی پیالی ٹوٹنے کا حل نکالا جا رہا ہے۔ پیالی جڑے گی تو چائے ملے گی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا کہاں چلے گئے آپ
Top