نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی برتن بھی دھلوانے ہوں گے جیسا ہم اپنے مہمانوں کے ساتھ کرتے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ رہے ہیں کہ شاید اب تک ختم ہو چکی ہے چائے۔ اس لیے ہم نہیں آنے والے۔کہیں برتن دھلانے کے لیے تو نہیں بلارہے نا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آدمی پہچانا جاتا ہے قیافہ دیکھ کر خط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر مضمون
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بڑا ہی لطف تھا آپس کی اس محبت میں جو ہو سکے تو وہ رشتے بحال کر دیکھو ہزار تاڑنے والے ہیں ان اشاروں کے ادھر ادھر بھی ذرا دیکھ بھال کر دیکھو (پیر نصیر الدین نصیر) تاڑنا/ تاڑنے
  5. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو یاد میری سنبھال رکھنا خیال رکھنا خیال رکھنا یہ رابطہ یوں بحال رکھنا خیال رکھنا خیال رکھنا رابطہ
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر سمجھایا تو ہم نے بھی ایسے ہی تھا۔ بےسود رہا۔ ہمیں یاد ہے کہ شروع میں ہم نے بھی بہت غلطیاں کی تھیں لیکن پھر سمجھ آ گئی۔ لیکن قمر رضوان قمر نے تو ہمیں پیچھے چھوڑ دیا الحمد للہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں نہیں۔۔۔ یہ نہیں ہو سکتا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کیسے سمجھائیں آپ کو۔ غلطی کر کے کہتے ہیں آئندہ سے ایسی غلطی نہیں ہوگی۔ ہم نے ہ سے لکھا ہے نا۔ اب جو محفلین مراسلہ لکھے گا اس نے ہ سے پہلے والے حرف سے مراسلہ شروع کرنا ہے عاطف بھیا آپ ہی سمجھا کر دیکھیے۔ ہمیں شاید صحیح سے سمجھانا نہیں آتا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کو ب سے لکھنا تھا قمر رضوان قمر :atwitsend:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت غلط بات۔۔۔ آپ نے تو کہا تھا کہ تھوڑی تھوڑی سمجھ آنے لگی ہے لڑی کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پل پل دل کے پاس تم رہتی ہو ☕️☕️☕️
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اسی لیے سب کے حصے کی ہم پی لیتے ہیں چائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ کر پیش کریں تو بھی نہیں پیتے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جان لیجئیے کہ ہمارے سوا گھر میں کوئی چائے نہیں پیتا۔ البتہ مہینے میں ایک آدھ بار بڑے بھیا چائے پی لیتے ہیں اگر ہم سے بچ جائے تو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر رہے ان شاء اللہ۔ ابھی بس چیزوں کو پکڑ کر گھومتا رہتا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا جاتا ہے ابھی۔ تو پھر حادہ ہی ابھی تک ہے اس کا زاویہ۔ ویسے ایکٹو ہے ماشاء اللہ۔ خاص طور پر جیلسی بہت دکھاتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روکا کئی بار میں نے دل کی امنگ کو کیا کروں میں اپنی نگاہوں کی پسند کو اے میری پیاری چائے ☕️
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے الائچی والا پان لینے چلے گئے ہیں کیا روفی بھیا ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زاویار خیر سے ایک سال کا ہو گیا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب آتے ہیں آپ کے پاس ۔
Top