نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ سب اگر الٹ کر لیں تو؟ پہلے جرمانہ پھر مہلت۔ ہمیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے آج کل۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔بھگائیں نیند کو۔ ہم نہیں جانے دیں گے محفل کو سونا کر کے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ گلہ تو ہمیں بھی ہے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آہ یہ دور بھی اختتام کو پہنچا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی لگ رہے ہیں سگے والے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کیا ہو گا۔۔۔۔ آہستہ آہستہ کی بجائے یکدم جھٹکا۔۔۔ خلاص۔۔۔ قصائی مافق۔ اللہ توبہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھکا ڈالا علیشا میڈم نے آج۔ شرارتوں کے موڈ میں تھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ کر لائیے گا چائے چائینہ کے کپ میں چینی ڈالے بغیر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ایک کپ چائےے ے ۔۔۔ ہم تازہ دم ہونا چاہتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں یہ گنگنانے کو دل چاہ رہا ہے تمہاری نظر کیوں خفا ہو گئی ہے خطا بخش دو کر خطا ہو گئی ہے :noxxx:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں یہ تو ہمیں سمجھ آ گئی کہ ہماری شاعری کو ہم خود ہی سنیں گے اور داد دیں گے باقی سب تو "عرض کرتی ہوں" سنتے ہی بھاگ لیں گے۔ یہ سوچتے ہوئے کہ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران پریشان کر کے رکھ دیا میکوں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر رہے ہر دم آپ یہ بھی کہئے گا میرا پیا گھر آیا سانوں اللہ ملایا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نازک ہمارا۔۔۔اسی کا خیال کر لیتیں صابرہ بہن۔ ہائے ہائے دل جلا کر رکھ دیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر گئے ہم تو استانی جی۔ ہم ٹہرے پنجابی میڈیم۔ کہاں جھیل پائیں گےساگر جیسی گہری اردو۔ اور وہ بھی سروں کے ساتھ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساڈے تے ویہڑے وجچ تانا تنی دا منڈے دا پیو تے کانا سنی دا عینک لانی پئی بے لجیو لج تہانوں نئیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاعری پہلے سیکھیں یا کہانیاں لکھنا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح تو معلوم نہیں لیکن سارا شک روفی بھیا پر جاتا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کرو ابھی اور ہو اتنی،آدھی ہم نے چھپائی ہو
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہقہوں کی آواز کیوں تھمی ہوئی ہے
Top