نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ دن پہلے ہم سوچ رہےطتھے مغل اعظم دیکھنے کا لیکن نہ دیکھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ارادہ پکا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بیقرار کیووووووووووں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت ہنس لیا۔ اب بس۔ ایسا نہ ہو کہ ہنسی والے سارے ایموجی ختم ہو جائیں محفل سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتائیے کہ تربت کس کی؟ ہم تو جیتے جاگتے یہ رہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کہاں کی تیاریاں ہو رہی ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہم تو ڑ تک آ پہنچے آپا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زلزلہ آیا لگتا اس لڑی میں روفی بھیا کے قہقہوں کی وجہ سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا کوئی الفابیٹ استعمال کر لیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ رہے کہ شاید انھیں اچھی استانی بننے کی خواہش نہ ہو گی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ص جو صبر کرنے بھیج دیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خوش ہوئی نا پروین شاکر جونئیر کی شاعری سے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خراب ہو جانی عبدل کی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپا کہ کوئی استاد استانی تو چاہئیے نا۔ ہم نام روشن کر دیں گے ان کا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا ملاحظہ کیجئیے آپ بھی آ کر دو پتر اناراں دے ساڈا دکھ سن کے چناں کھوتے روندے کمہاراں دے مکرر کوئی نہ کہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم سے دوچار ہو جاائے گی اردو محفل ہمارا درد بھرا کلام سن کر
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے کہ تین مراسلے گل کے نام ہوئے اسی خوشی میں سامنے رکھی شمع کو ہم پھونک مار کر بجھاتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو تبھی تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی ، نہ ہی بحروں سے کوئی واقفیت ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی سال کے 365 دنوں میں سے ایک دن بھی اپنے نام نہ کریں کیا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں تو۔ ویسے ہی دل چایا آج نکما ہونے کو۔ لیکن غالب والا نکما نہیں۔ اصلی والا سستی والا ہڈ حرامی والا۔
Top