نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روتے ہوئے آتے ہیں سب، ہنستا ہوا جو جائے گا وہ مقدر کا سکندر جان من کہلائے گا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے پہلے بتایا ہوتا۔ اب تو ہم نے وہی سمجھا جس کو سمجھنے سے آپ روک رہے ہیں روفی بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میری زندگی بے دوام ہے میرا موت ہی انجام ہے جو فنا کی راہ پہ مل سکے مجھے اس بقا کی تلاش ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جانا ہوا کبھی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا جلدی سے روفی بھیا کی بھی نظر اتارئیے جیسے ہماری اتارتی رہتی ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش بھائی دیکھ لیجئے ہمارے اور آپ کے خیالات کتنے ملتے ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کی کھیر کھلانی پڑے گی طوطے کو۔ اتنا سیانا جو ہو گیا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہر وقت چارجر کے ساتھ لگی رہتی ہوں گی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت صاف کرنی پڑے گی اس کی۔ آپ کیا کہتے ہیں روفی بھیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم سماج ہو گئی ہے یہ موبائل کی بیٹری تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت ہی پڑ گئی موبائلوں کو اپنی بیٹریاں ڈاؤن کرنے کی۔ کسی کے کہنے میں ہی نہیں ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں آئندہ سے چارجر ساتھ رکھ کے بیٹھا کریں ہماری طرح ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں ہماری اردو محفل کی یاد انہیں کھینچ لائے گی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان جائیں صابرہ آپا آپ پر۔۔۔ اب تو ہم نے آپ کی شاگردی میں آنا ہی آناہے تاکہ ہم بھی بریک پر پیر رکھنا سیکھ لیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہو گیا صابرہ بہن دیکھئے تو صحیح لڑی کس حرف تک جا پہنچی ہے۔ الف تو کہیں دوووووووور پیچھے رہ گیا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی رہی آج چمکتی دمکتی دھوپ کی وجہ سے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاکھ لاکھ شکر اللہ پاک کا جس نے آپ جیسی پیاری آپا سے ملایا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آپ نے دریا میں ڈال دینے کی ٹھان لی ہے یوں جانے کی بات کر کے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منٹوں نہیں گھنٹوں ہو چکے عاطف بھائی غیر حاضر ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں نہیں ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں
Top