نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روک لی ہم نے کاروائی ثمرین کے خلاف استاد محترم ۔ آپ کا حکم بجا لائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ سے چرخہ یاد آیا وے ماہیا تیرے ویکھن نوں چک چرخہ گلی دے وچ ڈانواں وی لوکاں باہنے میں کتدی، ، تند تیریاں یاداں دے پانواں چرخے دی کوکڑ دے اوہلے، یاد تیری دا تنبہ بولے میں نما نما گیت چھیڑ کے، تند کتدی ہلارے کھانواں وے ماہیا تیرے ویکھن نوں ، :dancing::dancing::dancing:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد سے زیادہ انتظار کرنے کے بعد ہم نے ہی ح سے لکھ لیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے ہیں کہ اکیلے محفل میں رہ کے کیا کرنا۔ ہم بھی چلتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس وقت روفی بھیا بھی آن لائن ہوتے اور سیما آبا بھی۔ اور عاطف بھیا بھی۔ پھر لڑی کو پر لگ جاتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ لڑی ہمیں بہت پہلے نظر آگئی ہوتی تو اب تک پانچویں صفحے پر نہیں 50ویں صفحے پر ہوتی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر کہ آہستہ آہستہ سمجھ آنے لگی۔ ویسے شکریہ کی تو کوئی بات نہیں۔ لیکن اب ادا کر ہی دیا ہے تو قبول کرتے ہیں آپ کا شکریہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چاہ رہا ہے مزید ڈرانے کو لیکن پھر اس کے بعد آپ کئی دن کے لیے غائب ہو جائیں گے اس لیے ڈرانےکا پروگرام کینسل
  9. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گڑ کا حلوہ لاؤ گل کو کھلاؤ
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفل کی بارہ دری ہمیشہ سونی کیوں پڑی رہتی ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہی نہ جائے کہیں بیچاری ۔محفل والے چائے سے بھی جائیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو دو ہاتھ کرنا پڑیں گے پھر تو ثمرین سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر تو ہے! شہد کی مکھیاں کیوں یاد آرہی ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    مزاج کا موسم خوشگوار۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :29505 تاریخ: 10 مئی 2024 وقت: 22:34 بمطابق ڈنمارک
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھئیے تو۔۔ سمجھ کر بھی نہیں چلے نا آپ۔ ترتیب نزولی کے مطابق "ر " سے پہلے "ذ" تھا تو سارا نزلہ ذ پر گرانا تھا لیکن آپ نے " ت" کے توتے اڑا دئیے۔ اب ڈ سے لکھئیے گا کیونکہ اس کی باری ہے ورنہ ڈرا کر رکھ دے گا بنا لحاظ کیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    غم ڈاون لوڈ

    بہت زبردست ۔
Top