نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر رنگ تو ہم نے بتانا ہے نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بلکہ موتیا رنگ کی ہو۔ بالکل سفید نہ ہو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ سفید ہو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں نا۔ بہت آسان ہے ہاتھ دھو کر فضیلت کی چادر سے پونچھ لینا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ پہلی تو ابھی آئی نہیں اور دوسری کی بھی آس لگا دی۔ بہت خوب عاطف بھیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے ناصر کاظمی ٹھنڈک
  7. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خوشی محسوس کرتا ہوں نہ غم محسوس کرتا ہوں مگر ہاں دل میں کچھ کچھ زیر و بم محسوس کرتا ہوں بہزاد لکھنوی زیر و بم
  8. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر عادت اس کی بھی آدمی سی ہے گلزار عادت
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ثمرین کو چائے والے ہاتھ دھونے پڑیں گے پھر ہی وہ فضیلت کی چادر کو ہاتھ لگا سکیں گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرخا دیں گے ثمرین کو۔ وہ چائے ہی نہ گرا دیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی دکھائیں گے فضیلت کی چادر۔ لیکن کہیں وہ اس پر چائے ہی نہ گرا دیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کب دیکھنے کو ملے گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت ہونے لگی ہے اب تو بہت فضیلت کی چادر دیکھنے کی
  14. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دِل کو حصارِ رنج و اَلم سے نکال بھی کب سے بِکھر رہا ہوں مجھے اب سنبھال بھی آہٹ سی اُس حسین کی ہر سُو تھی‘ وہ نہ تھا ہم کو خوشی کے ساتھ رہا اِک ملال بھی ملال
  15. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اگلا لفظ بھی دیجیے فوزیہ افضل
  16. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عشق نے جکڑا ہے مجھ کو اس کڑی زنجیر سے جس کے حلقے کھل نہیں سکتے کسی تدبیر سے اور ہی کچھ ہو شب فرقت کے کٹنے کی سبیل دل تصور سے بہلتا ہے نہ اب تصویر سے پیر نصیر الدین نصیر
  17. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خود کلامی میں کتنی وحشت ہے کوئی دشمن ہو روبرو جیسے !! جون ایلیا خود کلامی
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈ کر اب لے ہی آئیے یہ فضیلت کی چادر ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھی مت بھولیے گا اب اس بات کو
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ ہی نہ جائے کہیں خواب و خیال میں بسی فضیلت کی چادر۔
Top