زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید ایک ہی چیز کھا کھا کر پرندے اکتا نہ گئے ہوں اس لیے آج چاول ڈالے
گُلِ یاسمیں
Post #35,211
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر شکر کر کے وہ کھا رہے ہیں لیکن لگتا ہے کہ زیادہ پسند نہیں آئے
گُلِ یاسمیں
Post #35,210
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ بتا دیں آج ہم نے پرندوں کو بریڈ کی بجائے چاول ابال کر ڈالے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,209
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت آج کل مہربانیاں کرنے پہ مائل ہے اس لیے صرف حیرت زدہ کیا خوفزدہ نہ کیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,208
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ خوف زدہ کرنے سے تو رہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,207
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم کو غم سے مارا جا سکتا ہے اور ڈر کو ڈر سے مارا جا سکتا ہے۔ کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,205
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری طور پر ان سے رابطہ کر کے خیریت معلوم کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,204
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قاعدہ اور دستور وہی تھا نہر والے پل کا
گُلِ یاسمیں
Post #35,203
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا پوچھ رہے تھے وجی کیوں پوچھ رہے تھے وجی کب پوچھ رہے تھے وجی 😾
گُلِ یاسمیں
Post #35,201
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو ماہی احمد سے بات کیے کافی ٹائم گزر گیا ہے وہ شاید بہت مصروف ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,199
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لوری کے بعد پورے دو گھنٹے نیند آئی اس کے بعد کچھ مصروفیت تھی اس لیے نہ آسکے
گُلِ یاسمیں
Post #35,198
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ محفل برخاست تو نہیں ہو گئی نا؟ ابھی فرصت ملی آنے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,193
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کسی پچھلے صفحے میں وجی اپنی مرمت کی بات کر رہے تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,160
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مرمت اور شامت میں ذرا سا ہی تو فرق ہو گا وجی
گُلِ یاسمیں
Post #35,157
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی رہی تو پھر ملتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,131
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبح سے نہیں گزری کل کی صبح سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,127
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور اس طوطے کو یہ سبق پڑھایا گیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,125
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے یہ نیند کا اشارہ ہماری طرف ہی ہوگا
گُلِ یاسمیں
Post #35,120
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم نہ کریں آپا۔۔۔ ڈراموں میں منفی باتیں ہی زیادہ اچھالی جاتی ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,116
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی آپ اب آئے جب ہم جا رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,109
مئی 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top