نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ بتا دیں ہمیں تو آپ کی باتوں سے یہی سمجھ آئی ہے کہ کسی طوطے اور ہماری قینچی کا ذکر ہو رہابتھاط۔ ہم سمجھ گئے کہ آپ طوطے سے عاجز آ کر اس کی گیم اوور کرنا چاہتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کی گردن مروڑ دینی چاہئیے۔ قینچی کیوں لہو لہان کرنی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ صبح سویرے میکوں چائے پلانے کی لیے تو یاد نہیں کیا جا رہا ہو گا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کر لے طوطا پھر۔ اور قلفی سے پرہیز کرے۔ اس کے حصے کی ہم کھا لیں گے قلفی۔ چوری نہ سمجھ لیجئیے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ طوطے سے پوچھ لیا جائے کہ وہ آم فلیور پسند کرے گا یا پستہ فلیور۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو بھی قلفی پسند ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب ہو گی بات اگر ابھی تک قلفیاںُ دکان پر نہ آئی ہوں۔ گرمی کا موسم تو شروع ہو چکاہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے دیکھ لیں گے لیبل بلکہ قلفیاں کھا کر چیک کر لیں گے کہ آم ہی کا فلیور ہے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا آواز پہنچی؟ پاکستانی دکان سے مل جاتی ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محنت بہت لگتی ہے کھوئے کی قلفی بنانے میں ۔ اس لئے بازار سے خرید لینا ہی اچھا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں جانے کی راہ رہی کب۔۔۔ نہ چائے نہ کچن۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔ یہ تو کمر سیدھی کرنے کا گر ہوا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو سمجھ بیٹھے کہ اب گھسیٹا پڑے گا لڑی کو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :cool: یونہی تو نہیں کہا جاتا پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اٹل حقیقت ہے پاکستانی پولیس کی ذہانت۔ ہم تو خاصے متاثر ہیں ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوچھ کر دیکھ لیجئیے آئینے سے۔ انُکی بات پر ہمیں تو یقین ہے کہ سچ بولا کرتے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکرا کر لڑی کو پٹڑی سے اتارنے ہم پھر آ گئے گنگناتے ہوئے بچنا اے حسینوں لو میں آ گیا 😂😂
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات تک عاطف بھائی کیسے پہنچ پاتے۔ وہ تو ہماری طرح سادہ مزاج سے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کیا کہ چاہے ہی کا او ور ڈوز ہو۔ کام کا بوجھ بھی تو ہو سکتابہے۔ چائے کی پتی بھی تو ختم ہو سکتی ہے۔ سارے بھید کھلوانے ہیں کیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت اور موسم آج لسی ہی کا ہے۔ وہ بھی آم والی۔
Top