نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا لڑی کی ترتیب اب صحیح جا رہی نا چائے کے بغیر بھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب کی بس ایک ہی بات ہوتی ہے کہ جو بات کرو اس پہ اڑو۔ سو ہم بھی اڑ گئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ چلے گی نہیں اڑے گی لڑی چائے کے بغیر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے تو اب ضد پکڑ لی۔ اب چاہے مگ روٹھے یا کیتلی، ہم نے تو ناں کر دی۔ آج کی تاریخ میں چائے نہیں پینی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تلاش تو چائے پی کر بھی جاری ہی رہتی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ اچھا ہو گیا جو روفی بھیا موجود نہ تھے ورنہ چائے کی مخالفت کرنے پر دھرنا دے چکے ہوتے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آگے تو نکل بھی چکے چائے کو چھوڑ کر
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ضرور کیجئے ہم بھی کوشش میں ہیں ترتیب درست کرنے کو
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو چائے پہ الزام دھرئیے۔ ہمارا کیا قصور
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیڑھی میڑھی کروا ڈالی چائے نے لڑی کی ترتیب ہم سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہو چکا ہم پہ خواہ مخواہ میں اتنی اہمیت دے رکھی ہے کالی کلوٹی چائے کو
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج تو چائے سے بیر لگا لیا ہم نے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بھی نہیں۔ کوئی چائے کا نام بھی نہ لے آج۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ باقی دنوں میں ساتھ ساتھ ہی دھوتے جاتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاص یہ طریقہ اس دن کے لیے اپنایا ہوا جب ہمارے گھر مہمان آتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوپہر ہونے کو آئی اور ہم نے چائے نہ بنائی۔ آج سب کاموں سے چھٹی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کے مارے چائے پینے کو بھی کام سمجھ لیا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا شک ہوا کہ میزبان ہمارے جیسے ہوں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئے۔ آج کوئی لسی چائے پانی ہمیں نہیں للچا سکتی۔ ہم نہیں آئیں گے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے پہلے سے بتا دیتے ہیں کہ آج کی تاریخ میں بس آرام ہی کرنا ہے۔
Top