نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں سجا کر چائے کی جھلک دکھلانے لے آئیے ثمرین۔ بہت ساری دعائیں آپ کی منتظر ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے اوپر والا مراسلہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جھلک دکھلا جا تو ایک بار آ جا آ جا آجا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکر کیا ہے آخر؟ ہم نے تو کچھ کہا بھی نہیں پھر کس بات کا برا مان گئے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے ویسے کہ ہم روز روز روفی بھیا کو آواز دیتے ییں مگر آتے ہی نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر نہیں کہ کانوں میں روئی ڈال کر سوئے ہوں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نہیں چاہ رہا آواز لگانے کو۔ کہیں ڈر ہی نہ جائیں روفی بھیا
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لو بھلا۔۔اب ہم کہتے اچھے لگیں گے کیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر محمد عبدالرؤوف بھیا کا بھی ضروری یے اس فہرست میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کوئی ظفری بھیا کو بھی کٹہرے میں پیش کرو۔ آج عدالت لگا کر آرڈر آرڈر کہنے کو دل چاہ رہا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ چاہے لاکھ روکے مگر روز روز آنا پڑے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا چشم ہی دونوں کے تعلق کا باعث ہے۔ ایک چشم کے بنا دوسرا کانا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک ہے کوئی؟ ہم نے تو ایک ایک دن گن کر پورے تیس دن کا مہینہ گنا۔ اب اکتیس کا ہو تو معلوم نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں کہ کسی خواہش کو جنوں خیزی بننے کے لیے بے لگام چھوڑ دیا جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت بالکل نہیں چاہ رہی کہ چائے سے مزید دوری اختیار کیے رکھیں۔ جانا ہی پڑے گا ورنہ دماغ کی پٹاری میں چھپے سوچوں کے ناگ اپنے پھن پھیلائے ڈسنے آ جائیں گے میکوں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب ہم ذرا سی دیر کو محفل سے غیر حاضر۔۔۔ چائے بنانے اور اس میں فکر و رنج کو گھولنے کی سعی کرنے۔ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت بنا لی جائے ہر سوچ اور فکر کو چائے کی ایک پیالی میں گھولنے کے ساتھ ساتھ بڑبڑاتے ہوئے خود کلامی کی کہ زیاں بہت سہی مگر قرض تو چکانا ہے۔ لہو کا قرض۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم اور فکر ہر دم ستائے رکھتی ہے اگر اپنے اندر دریا کی مانند بہتے خیالات و افکار کو باہر نکلنےکا راستہ نہ دکھایا جائے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیصلوں کی مضبوطی، قوت فیصلہ اور جذبات کی شدت سے مشروط ہوتی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمزور ہوتی ہے عورت ایسا ہی سنتے آئے ہیں۔ لیکن اگر عورت اتنی کمزور ہوتی ہے تو پھر اتنے مضبوط فیصلے کیسے کر لیتی ہے۔ 🤔
Top