نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکرا گئےہم تو دائیں بائیں دیکھتے ہوئے نین بھیا۔ کہیں سلیمانی ٹوپی تو نہیں پہن رکھی نا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا نقشہ اچھے سے ذہن نشین کر لیجیے آپا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکاوٹیں سب عبور کرتے آخر کاراردو محفل کا قافلہ لیاری تک جا پہنچے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے سب اپنے اپنے سر صحیح کر لیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی اک سفر ہے سہانا کل کیا ہو کس نے جانا یہ بھی گاتے ہوئے چلیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں اچھے گھوڑے ملتے ہیں کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کے لیے ایک ہی گھوڑا کاری کافی ہوگی یا زیادہ ہونی چاہیے؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید گھوڑا راستے ہی میں تھک جائے کیونکہ بہت لمبا سفر ہوگا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہی ہیں آپ۔ پھر تو گھوڑے کے لیے چارہ بھی لے کر جانا ہوگا
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضد کر کے روفی بھیا کو بھی ساتھ لے لیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل سفر ہوگا ڈنمارک سے لیاری تک۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے پھر تو کرایہ بھی انہی سے دلوائیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا بھی فالودہ کھائیں گے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کھوئے ملائی والی ملتی ہے وہاں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔ بہت زبردست آپا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ اب یہ ہونا ہے کہ محمد عبدالرؤوف بھیا آ کر اس بات پہ اعتراض فرمائیں گے۔ پر سانوں کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی معلومات لیاری کے بارے میں سیما آپا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرالی چائے کی بھی آج نہیں سجائی ثمرین نے ابھی تک۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو دیکھا کسی نے؟ کہاں مصروف ہیں آج؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب جاگے گا تو اس کے بعد ہم زور زور سے بول لیں گے ۔ٹھیک نا ؟
Top