نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرتا وقت بعض اوقات انسان کو ایسے راستے پر ڈال دیتا ہے کہ اس کے لیے پلٹنے کی راہ اور نقش پا بھی نہیں رہتے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن خوشی ہے کہ ایک اور تصویر مکمل ہوئء اگرچہ بہت دیر تک جاگنا پڑا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نو بجے اور ثمرین کی ڈفلی الارم کی طرح بجی۔ یہ رہی گل۔ السلام علیکم
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اٹھ چلے شیخ جی تم مجلس رنداں سے شتاب ہم سے کچھ خوب مدارات نہ ہونے پائی جی میں منظور تھی جو آپ کی خدمت گاری سو تو اے قبلۂ جات نہ ہونے پائی خواجہ میر درد مدارت
  5. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکست و ریخت یوں کر کے قبول بیٹھے ہیں پرندے شاخِ خزاں پر ملول بیٹھے ہیں احمد منظور شکست
  6. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ویرانہ رہے گا نہ دل آباد رہے گا سودا ہے جسے عشق کا وہ شاد رہے گا شاد
  7. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ سہی اور پر اتنی تو عنایت کرتے اپنے مہمان کو ہنستے ہوئے رخصت کرتے مبہم الفاظ میں ہم نے تجھے کیا لکھا ہے تو کبھی روبرو آتا تو وضاحت کرتے ھم نے غم کو بھی محبت کا تسلسل جانا ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے تسلسل
  8. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کروں کیا غیر کا شکوہ یہ خوبی اپنی قسمت کی جو اُس بیدرد ظالم نے محبت میں عداوت کی عداوت
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ بتا دیں جس صبح سویرے کی آپ بات کر رہے ہیں اس وقت ہمارے ہاں رات ہوتی ہے۔ زور سے آواز دینے پر یہاں سب کی نیند خراب ہو جائے گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا ٹیں ٹیں کی آئے گی اگر طوطے کو مرچیں اچھی نہ لگیں تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ طوطے کو آج مولی کے پراٹھے کھلائے جائیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا چوری نہیں کھا رہا ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ کی غیر حاضری لگ رہی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں وہاں سے بھی نیرنگ خیال بھیا۔ کوچہ ء آلکساں بھی آلکس کا شکار ہوا پڑا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورکپ لے آئیے۔ ایک سیما آپا کا اورتین ہمارے۔😀
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی نہ چلا دے کوئی کچے دھاگے پہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واپس آئیے گا آپا اس لڑی میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ب کو کہا ں بھیج دیا آپا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر کہاں ہے ہماری چائے شکیل احمد خان23 بھیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جادو نگری سی لگنے لگی ہے اردو محفل۔
Top