نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں آپا آپ کہتی ہیں تو سونے دیتے ہیں میکائیل کو ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالات حاضرہ سے آگاہ کرنے کے لیے بھی آواز دی جا سکتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت کا پیغام دے رہا ہو گا کوئی لیاری سے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا کہ زور زور سے بول کر میکائیل کو جگا دیں ورنہ رات کو نہیں سوئے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور سے آواز دی آپا کو لیکن ژوب تک شاید نہیں پہنچی ہماری آواز ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    استاد محترم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دیر سے آئے ہیں۔ کیک بچا ہمارے لیے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستہ ہی بدل لیتے ہیں ہم کیونکہ "ڑ" نے یوں پیچھا نہیں چھوڑنا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے پھر کیوں ہمارے حصے میں آیا روڑے اٹکانے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زینے چڑھنے شروع کر دیتی ہے علیشا جلدی سے۔۔ جیسے ہی اس کی طرف سے دھیان ہٹے۔ ایک بار گری بھی لیکن باز نہیں آتی ۔ خطروں کی کھلاڑی نہ ہو تو۔ ❤️
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جا چکی ہیں آپا شاید۔ واپس آ جائیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے اسی لیے تو پوچھ رہے ہیں بلکہ وارن کر رہے ہیں کہ کوئی ٹیڑھی آنکھ سے حلوے کو نہ دیکھے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبھی کا حال پوچھا۔ ہمارا کیوں نہ پوچھا 🙄
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا معلوم تو ہو کہ یہاں کس کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ؟ کہیں حلوے کا تو نہیں ؟ حلوے کو کوئی ٹیڑھی آنکھ سے نہ دیکھے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر و شکر کر کے ہمیں سب کام خود ہی کرنے پڑتے ہیں ۔ ہاں مگر یہ الگ بات ہے کہ ہمیں خود کام کرنے سے خوشی ملتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ آپ ایک کتبہ گفٹ کریں ۔ یاد رہے کہ سنگ مرمر کا ہونا چاہیے ۔ ہن خوش او تسی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل انتظار کیا تھا سب کا لیکن نہیں آئے تو ہم چلے گئے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔ ہم نے تو انکار کرنا ہی تھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے علاوہ آج سب ہی کاموں میں مصروف ہیں۔ ہم بھی چلتے ہیں پھر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ گرمی کا موسم آگیا۔ ٹھنڈی ٹھار قلفی ملائی والی لے کر۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی درجہ حرارت 16 ڈگری ہے دوپہر تک 20سے 22 کے درمیان ہوگا۔
Top