نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہم کب سے یاد کر رہے ہیں فضیلت کی چادر کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کے باقی سب کام چھوڑ کر بس اب فضیلت کی چادر مہیا کیجیے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح لفظ تو تہہ لکھنا تھا نا یہاں؟ کیونکہ طے تو تبھی کر لیا تھا جب ہمیں آس دلائی تھی
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رنگ کالا ہے نہ ہے پیکر سیاہ آدمی دراصل ہے اندر سیاہ اب کہاں قوس قزح کے دائرے اب ہے تا حد نظر منظر سیاہ قوس قزح
  5. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صلح کر لی یہ سوچ کر میں نے میرے دشمن نہ تھے برابر کے محسن نقوی دشمن
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا جلدی سے اس مسئلے کا حل نکالیے اب۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ ہی نہ ہو جائیں فضیلت جن کی چادر ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر لگا دی آپ نے ہمیں آپا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا معلوم کہ اگلے دو سال بھی انتظار ہی میں گزر جائیں کہ کب آئے گی فضیلت کی چادر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو تو پچھلے دو سال سے امید دلا رکھی ہے کہ فضیلت کی چادر انعام میں دیں گے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے کر آئیں گے جب عاطف بھیا، تبھی معلوم ہو گا کہ کہاں سے لائے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یقین کا زاد سفر ساتھ لے کر چلیں تو منزل تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آنے والے کل کو کس نے دیکھا ہے ۔ اپنا آج اس خوف سے برباد نہیں کرنا چاہیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بدگمانیاں اور منفی سوچیں انسان کے حوصلے پست رکھتی ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پرندے واقعی انسانوں کی طرح یکسانیت سے بیزار نہیں ہوتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہم جلدی سے آپ کی دعاؤں پر آمین کہتے ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہم نے اتنی تیز سپیڈ کیوں پکڑ رکھی ہے۔ جلدی آئیے سیما آپا، روفی بھیا ،عاطف بھیا،
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی لائی گئی ورنہ اتنا دن چڑھے ہم کبھی نہیں سوتے لیکن جاگتے ہوئے ڈیڑھ دن گزر گیا تھا۔ سونا ضروری تھا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تو نہیں چلی گئی ہیں سیما آپا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپ کا پرندوں کا پیٹ تو خراب نہ ہو جائے گا چاول کھا کر؟
Top