نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    یعنی کہ آپ بھی اس بات کے حق میں ہیں جو عاطف بھیا نے بلبل کا لقب دیا؟ خیر مبارک۔ کیا معلوم کہ تیس لاکھ تک پہنچتا یا تین ہزار پہ ہی رکا رہتا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت جیسے چاہے، ویسے پڑھیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اب تو ایسی پنجابی لڑی کوئی کھول ہی لے۔ کیا الف نظامی چاہیں گے پنجابی سیکشن میں ایسی ہی پنجابی لڑی کھولنا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست چاء ہوندی ہونی اے۔ 😂
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صغیر احمد آپ بھی آیا کریں اس لڑی میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سبھی چائے پسند کرتے ہیں اس لیے اس کا ذکر ہوتا رہتا ہے ہر وقت۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا زور کمزوروں پہ ہی تو نکالا جاتا ہے اور چائے بھی ایک کمزور چیز ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو واری کھاؤ فیر تسی ٹکراں۔ میکوں تو گائے یا بھینس کے دودھ کی چائے پینی ہوتی۔ اب سمجھ آ جائے گی کہ سو بکریوں کی جگہ سو بھینسیں ہوتیں یا سو گائیں تو اس وقت حالات مختلف ہوتے۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق بڑھتا جاتا ہے گرمی میں چائے کا۔ ہم تو اس وقت بھی چائے کا مگ ہاتھ میں لیے ہوئےہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا ۔🤔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم زدہ بھی نہیں ہوتی بکریاں ٹکریں مارنے کے بعد۔ اور نہ ہی انہیں کوئی پچھتاوا ہوتا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر متفق۔ ہاں جی بکریاں پیاری اور ان کی ٹکریں بھی پیاری۔ بغیر نشانہ لیے کہیں بھی مار دیتی ہیں۔ 😂😂😂
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب جا کر دیکھے کوئی اور پوچھے بکری سے کہ کیوں ٹکر مارتی ہو
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر پھر بھی روفی بھیا کو لگتا ہے کہ ہماری بات چائے سے شروع اور چائے پہ ختم ہوتی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناپ تول کر چائے پینا اپنی عادت بن چکی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہم کیوں انتظار کر رہے۔۔۔ چائے تو اب اگلی صبح پینی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں بھی نہیں انتظار کرنا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ٹرے وومین کا ذمہ ٹرے مین نے کیوں لیا؟ یعنی کہ ٹرے وومین ثمرین کو آخر نکال ہی دیا گیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرینِ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ چائےےےےے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے سے شروع ہو کر چائے ہی پہ ختم ہوتی ہے ثمرین کے بارے ہر بات۔
Top