نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دوسری لڑی میں ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے مسائل کی ایسی کی تیسی۔ اس وقت تو بس چائے کی چاہ ہے۔ سامنے چائے کے دو مگ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ زیر غور نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات ہو گئی یہ تو
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل بنایا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ ہمیں سمجھ ہی اب آئی کہ سب چارہ بہن نے کھا لیا اور بھائی بے چارہ رہ گیا۔ روفی بھیا آپ بھی نا۔۔۔ ہماری سمجھ سے اوپر کی باتیں کرتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھلا بنے بنائے کو کیا بنائیں گے بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا کہہ رہا ہے کہ مصروف ہوں گی اس لیے نہیں آئیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ جاسمن آپا کو بھی جرمانہ لگے گا۔ وہ تو ہماری تیس ہزاری منصب کی مبارک دینے بھی نہیں آئیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا سمیت سب غیر حاضر محفلین کو جرمانہ لگانا چاہئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں آج سبھی محفل سے۔ کیا کسی کی چھٹی کی درخواست موصول ہوئی ہے آپا یا بنا بتائے ہی غیر حاضر ہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری ٹکرا گئی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی چلا دے گی علیشا سب پتوں پر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیم کھیلتے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے آج محبت ، محبت سے ٹکرا گئی 😂
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبتوں بھرا سلام آپا کی خدمت میں۔ کیسی ہیں آپ؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں حاضر سید عاطف علی بھیا بھی کہ لڑی کو اڑان بھرنے کی طرف لائیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر سیما آپا کہاں ہیں آج۔۔ لڑیاں کتنی سست رفتاری سے چل رہی ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اگر انھوں نے آ کر پڑھ لیا تو؟ ہمارے کاندھے پیچھے مت چھپئے گا۔ ہم نے فوری سامنے سے ہٹ جانا ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کا کہنا ہے کہ کبھی تو بنا ڈرے اپنی بہنا کی حمایت میں ساتھ دیں۔ ہمیشہ توپوں کا رخ ہماری طرف کیے رکھتے ہیں محمد عبدالرؤوف بھیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصور کس کا ہوا پھر۔۔۔ وجی کا ہوا نا؟ ہاں کہہ دیں روفی بھیا۔
Top