زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تاش کے باون پتے۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,661
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹن ٹن ٹن گھنٹی مت بجائی جائے کیونکہ ثمرین کی نیند خراب ہونے کا ڈر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,660
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت مسور ، دیسی گھی اور ادرک کا تڑکا لگا کر پیش کی جائے ثمرین کو۔۔۔ یہ انھیں آج ستانے کے بدلے کھلائیں گے۔ کل کی کل دیکھیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #36,659
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جس نے جب بھی ثمرین سے کہہ کر چائے بنوانی یو تو بہت دھیمے لہجے میں ان سے بات کرے ورنہ عاطف بھیا برا مان جاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,658
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے، پانی، حلوہ، حلیم سب ملتا ہے اس لڑی میں عبداللہ محمد بس زور سے آواز دے کر ثمرین کو بلانا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,657
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حرج کچھ بھی نہیں اگر آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید کہا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,656
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت اور بھلائی کا ہی تو کام ہے باتیں بنانا۔۔۔ اور اس سے اگر کسی کو دو پل کی مسکراہٹ مل جائے تو کیا ہی کہنے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,655
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کو ڈل تو نہیں پڑھا جاتا نا۔۔۔ ڑے کی خیر ہے۔ اس نے کون سا برا مان جانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,654
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرایا زوردار طریقےسے جاتا ہے اور حمایت بھرپور کی جاتی ہے۔۔۔ بھلا دونوں میں کیا فرق پڑا؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,653
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سوچئیے کہ گل بات ہو یا گل بات۔۔۔ بات تو ایک ہی ہے جس کو سیما آپا نے قینچی کے استعمال والی مثال دے کر واضح کر دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,652
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن محنت تو باتیں بگھارنے میں بھی بہت لگتی ہے۔ اس کا ہمیں خود بھی اچھے سے اندازہ ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,631
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محنت سے کرنے والا کوئی بھی کام ہر " ث " کے ذمہ ۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,630
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں۔۔۔اب کوئی ثروت نہ آ جائے کہیں سے۔ان کے ذمہ کون سا کام لگائیں گے بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,629
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی تو۔۔۔ پلاؤ تو ہمارا بھی پسندیدہ ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,628
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہیں ، ابھی بلکہ اسی وقت اس بات کا فیصلہ ہو جانا چاہیے ورنہ ثمرین نے سارے کپ توڑ دینے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,626
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ایسا ٹھیک رہے گا نا؟ اس طرح کسی کے ساتھ بھی ناانصافی نہ ہوگی
گُلِ یاسمیں
Post #36,625
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت ووٹ جس کو ملے، اسے چائے کا کام دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,624
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے سب کی رائے لے لیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,623
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو طے ہوا کہ ثمینہ کو بریانی اور ثمرین کو چائے پر رکھنا ہے۔ اور جو ثریانے اعتراض کیا پھر کیا کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #36,622
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرے مین پھر سے یاد آیا
گُلِ یاسمیں
Post #36,621
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top