نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھول گئے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جنہیں حلوہ پسند ہے یعنی کہ روفی بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے ہی نہیں روفی بھیا حلوہ کھانا ورنہ اب تک سوجی اور چینی لا دی ہوتی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں ہم ہمیشہ جھگڑے والی باتیں نہیں کرتے کبھی بھول سے صلح کی بات بھی کر لیتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کوئی بات نہیں لڑی بھی اپنی، محفلین بھی اپنے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر لگا دی آنے میں عاطف بھیا اس لیے لڑی بہت دور نکل چکی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا دی خوب آپ نے لڑی۔ ہمیں تو یہ خوب پتہ ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا رکیے۔۔۔ ایک ہم سے بھی سنتے جائیے عرض کیا ہے زندگی سے قریب تر ہو جا گر فرشتہ ہے تو بشر ہو جا جس طرح خوشبوئیں ہیں گل کے ساتھ تو مرا ایسے ہمسفر ہو جا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا۔۔ یہاں پہ سدا آئے گا س والا۔ معذرت مگر زینب لوگوں کی استانی بن کر عادت سی ہو گئی ہے اردو سے محبت جتاتے رہنے کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے انتظار تھا لیکن بچیاں سکول کے بعد باہر کھیلنے نہیں آئیں اس لیے ان سے بات نہیں ہو سکی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اللہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب جلدی سے ایک چھوٹا سا وقفہ لیں تا کہ کچھ کھانے پینے کی فکر بھی کر سکیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاق، جفت کی ضد ہے اور کانٹا، گل کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اس وقت تک آپ کے مذاکرات تو ختم ہو چکے ہوں گے براستہ واٹس ایپ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ بھی کھائیں گے حلوہ؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور و فکر جو کرتے رہتے ہیں ہم آپ کے معمولات پر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر سوجی لے آئیے پھر۔ ورنہ ہمارا ارادہ بدل جانا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربانیاں بہت مانگتی ہیں محبت۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں چلے گئے روفی بھیا۔۔۔ سوجی لینے؟ یا ابھی تک بھابی سے مذاکرات فرما رہے ہیں۔
Top