زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر ہو رہی بس۔ غصہ تو آتا ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,038
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھیا دیکھئے تو۔۔۔ کیسء ہمیں کھری کھری سنا دیں وجی نے 😥😥😥
گُلِ یاسمیں
Post #43,036
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #36,667
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
{ برائے اصلاح : تمہارے نام کے ہر حرف سے محبت ہے }
بہت زبردست۔۔۔ تر و تازہ سا شعر سلامت رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #6
مئی 22، 2024
فورم:
اِصلاحِ سخن
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ بچت ہو گئی منے سے نام کی وجہ سے۔ سوچئیے اشرف علی بھیا اگر ان کا نام قرۃالعین ہوتا پھر شعر کی صورت کیسی ہوتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,665
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
نشہ ء ماہ و سال ہے ، تاحال شوق اس کا کمال ہے، تاحال نکہت گل ادھر نہ آئیو تو جی ہمارا نڈھال ہے ، تاحال ل
گُلِ یاسمیں
Post #1,551
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسن وہ کانچ کا پیکر تو پتھر تیری آنکھیں ن
گُلِ یاسمیں
Post #1,550
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
وہ لوریوں کی صدا کہاں ہے گرا میں تھی جو دعا کہاں ہے چراغ بجھنے پہ آگیا ہے ہوا کو دیکھو ، ہوا کہاں ہے ے
گُلِ یاسمیں
Post #1,549
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یوں چپ رہنا ٹھیک نہیں ، کوئی میٹھی بات کرو مور ، چکور ، پپیہا ، کوئل سب کو مات کرو و
گُلِ یاسمیں
Post #1,548
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یا تو میری بینائی پہ ہے خوف مسلط یا نہر کے پانی میں شجر کانپ رہا ہے ے
گُلِ یاسمیں
Post #1,547
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یہی رخت سفر رکھا ہوا ہے تجھے پیش نظر رکھا ہوا ہے ے
گُلِ یاسمیں
Post #1,546
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
اے دل تجھے کیا انجام کی پڑی ہے ہم عشق کی دنیا میں سیاست نہیں کرتے ے
گُلِ یاسمیں
Post #1,545
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یوں جرم میں محبت کی سزا دیتی ہے دنیا ہنستے ہوئے چہروں کو رلا دیتی ہے دنیا ارمان مچلتے ہوئے ڈرتے ہیں دلوں میں جذبات کا یوں خون بہا دیتی ہے دنیا ا
گُلِ یاسمیں
Post #1,544
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
اس قدر کچھ ڈوب کر کہہ دی ہے روداد جنوں میں نے جو الفاظ بھی لکھے صحیفے ہو گئے ے
گُلِ یاسمیں
Post #1,543
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
اس قدر غم سے ہمکنار نہ ہو زندگی چین سے بسر ہو جا اک جلتی ہوئی سی شب کے لیے اک مہکتی ہوئی سحر ہو جا ا
گُلِ یاسمیں
Post #1,542
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
اے حسرت دیدار یہ کیا راز ہے آخر وہ سامنے آتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا ا
گُلِ یاسمیں
Post #1,541
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
ے یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ا
گُلِ یاسمیں
Post #1,540
مئی 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اک وجنے والا اے۔۔۔ آج کے لیے آخری مراسلہ ہے یہ۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,664
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بڑی ہی میٹھی زبان ہے پنجابی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,663
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پنجابی میں اگر کہیں کہ میں تہانوں کھیچل دتی اردو میں اس کا ترجمہ ہو گا کہ میں نے آپ کو زحمت دی درست لکھا ہے نا الف نظامی
گُلِ یاسمیں
Post #36,662
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top