گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کہیں اب ۔۔۔۔۔۔
اچھا، ابھی تو وجی بھائی موجود نہیں، ان کے خلاف بات ہو سکتی ہے۔ بعد کا بعد میں دیکھیں گے۔
جی ہاں، وجی بھائی کی غلطی ہے۔
لیکن اگر انھوں نے آ کر پڑھ لیا تو؟
ہمارے کاندھے پیچھے مت چھپئے گا۔ ہم نے فوری سامنے سے ہٹ جانا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹرک میں سوار کر کے بھجئیے گا۔ اور اس ٹرک کے جملہ حقوق ہمارے نام کر دیجئیے گا۔ آخر کو انعام کے حقدار ٹہریں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top