گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ شین گاف ہو ، فے تے ہو ، یا کہ ہِے ، مجھ کو
تمہارے نام کے ہر حرف سے محبت ہے
یعنی کہ بچت ہو گئی منے سے نام کی وجہ سے۔
سوچئیے اشرف علی بھیا اگر ان کا نام قرۃالعین ہوتا پھر شعر کی صورت کیسی ہوتی۔
معذرت چاہتے ہیں لیکن برا مت مانئیے گا۔ شعر بلکہ پوری غزل پسند آئی ۔ ساتھ ہی ایک سوال بھی ذہن میں آیا تو سوچا پوچھ ہی لیں۔
 
سیما علی

محبت
اور سراپا
محبت
 
Top