نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکر ہو گئی ثمرین کی ثمرین سے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی خوش ہوگی کیا ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ بھی بتا دیتے ہیں کپ دودھ والی چائے ہم صرف صبح کے وقت پیتے ہیں۔ دن میں قہوہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر چائے تو نہیں پیتے نا آپ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ۔۔۔ بھی گنگنا رہی ہے لڑی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال سے بے حال ہو جائے گی لڑی جب سب ہی اس لڑی میں ایک ساتھ مراسلات لکھیں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے روفی بھیا کب آئیں گے دوسری بار۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوسری بار ہم بھی آ گئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا اسی خوشی میں تو کررہی ہے لڑی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہم پھر سے آ گئے ڑے
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ہاں جی ویسے تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔ خیر مبارک اللہ پاک ہمارے حق میں آپ کی تمام نیک دعائیں قبول فرمائیں آمین سلامت رہیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقت جو ہے قدرت میں بہت۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ دماغ ٹھنڈا رکھنا بھی ضروری ہے طبیعت کے ساتھ ساتھ اور وہ صرف چائے پی کر ہی ٹھنڈا رکھا جا سکتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبادت ہے محبت۔ اس لیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی محبت ہے ہماری اور آپ کی سیما آپا۔ ما شاء اللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو اب واقعی ایک وقفہ لینا ہے۔ کچھ دیر میں آتے ہیں واپس۔ ان شاء اللہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن وہ اس لیے کہ نخرے تو بڑے لوگ کرتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت سے بے زبان بھی اللہ کا شکر ادا کرتے رہتے ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں کہا نہ ہم نے اس میں کچھ غلط سیما آپا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اس کا شمار اچھی عادات میں کیا جا سکتا ہے
Top