زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالانکہ ثمینہ کی چائے بھی اچھی ہو سکتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,528
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا پاک خیریت سے رکھیں خیالی ثمرین کو۔ ث پر کبھی اٹکنے نہیں دیتیں۔ جھٹ سے سب کو ثمرین کی چائے یاد آ جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,527
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل تو پھر سے چاہ رہا لیکن عاطف بھائی کے خیال سے اس خیال کو خیالی پلاؤ خیال کر کے دماغ سے خارج کر دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,526
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سچ بس اتنا سا ہے کہ ارادہ کرتے ہیں سوچ سمجھ کر۔۔ پھر کسی کے سمجھانے پر بھی نہیں سمجھتے۔ دوسرے لفظوں میں کہ سمجھوتہ نہیں کر پاتے۔ کیا اسے ضدی پن کہا جا سکتا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,519
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید ہم ضدی نہیں ہیں لیکن وہ بہت ضدی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,518
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے کی طرح ٹیں ٹیں کرتی رہتی ہے ہر وقت۔ ما شاء اللہ سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,515
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
علیشا کو بھی ساتھ لائیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,513
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کی باری پر بھی عاطف بھائی نہیں آئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,511
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری طور پر تلاش کریں ورنہ ۔۔۔ 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #36,510
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قلم دوات کاغذ کہاں گئے ثمرین۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,509
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہم آزمائیں یہ ترکیب؟ اور جان بوجھ کر نمک زیادہ کرنا پڑے گا سالن میں
گُلِ یاسمیں
Post #36,508
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل نے ابھی سالن میں نمک زیادہ کیا نہیں۔ سوچا کہ پہلے نمک کم کرنے کی ترکیب مل جائے پھر نمک زیادہ کر کے اسے کم کرنے کی ترکیب آزماتےہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,506
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن اگر شوربے والا سالن نہ ہو تو بھی یہ طریقہ چلے گا؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,504
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میکوں بھی آنا ہے شارجہ۔ صرف سنی سنائی کا کیا فائدہ بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,502
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نمک سالن میں اگر زیادہ ہو جائے تو اسے کم کیسے کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,500
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے تھے کہاں آپ؟ کیا محفل سے بھی زیادہ ضروری کام ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,499
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم سب کا کمال ہے آپا اکیلا بندہ بھلا کیا کر سکتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #36,497
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور یہ اس دور کا آخری مراسلہ جو خیر سے ہمارے حصے میں اآیا
گُلِ یاسمیں
Post #36,494
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل نہیں ٹوٹے گا یہ سلسلہ ان شاءاللہ
گُلِ یاسمیں
Post #36,492
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہاڑ کی چوٹی پہ چڑھ کر گنتے ہوں گے تارے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,490
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top