نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری بحر طویل از زبان امام حسین علیہ السلام - حاج غلامرضا سازگار

    یہ بحرِ طویل نوحے کی شکل میں یہاں سے سنی جا سکتی ہے: http://s3.picofile.com/file/7556971612/01_Nazaralqatari_Mola_Hossein_Janam.mp3.html
  2. حسان خان

    جوش میں حیدری ہوں حیدری

    ہاں میں ہوں، میرِ زندگی، دارائے ملکِ شاعری غلطیدہ چرخِ دین پر میرا سحابِ کافری میری حریمِ طبع میں رقصاں بتانِ آذری لیکن بہ ایں عز و شرف دل ہے رہینِ قنبری میں حیدری ہوں، حیدری میں حیدری ہوں، حیدری مجھ سے دو عالم ضو فشاں، مجھ پر دو عالم منجلی ظاہر میں رندِ بادہ کش، باطن میں درویش و ولی میری...
  3. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    بی تو من نفس ندارم - فریدون (ایرانی فارسی) http://www.bia2.com/music/491
  4. حسان خان

    جوش نعرۂ مستانہ

    سازِ ولا پہ کون غزلخواں ہے یا علی ہر ذرہ کائنات کا رقصاں ہے یا علی تیری ہر ایک سانس تری ہر نگاہ میں گنجِ حدیث، دولتِ قرآں ہے یا علی تیری تجلیوں کے تموج سے آج بھی اس تیرہ خاکداں میں چراغاں ہے یا علی اب بھی ترے حُسین کے گل رنگ خون سے یہ خارزارِ دہر گلستاں ہے یا علی اب بھی ترے چراغ کے...
  5. حسان خان

    علی - جوش ملیح آبادی

    ہزاروں ماہ و سال کے مسلسل تجربوں کے بعد، یہ کلیہ قائم کیا گیا ہے کہ علم اور شجاعت، یہ دو ایسے اضداد ہیں، جو کبھی ایک ذات میں جمع نہیں ہو سکے۔ جس ہات میں تلوار ہوتی ہے، وہ قلم کو اپنی انگلیوں کی گرفت میں نہیں لا سکتا، اور جس ہات میں قلم ہوتا ہے، وہ تلوار نہیں اٹھا سکتا۔ لیکن، انسانی تاریخ میں،...
  6. حسان خان

    حسین ابنِ علی - جوش ملیح آبادی

    اب، دل تھام کر، نگاہ اٹھائیے، علی کے سورما بیٹے اور محمد کے لہولہان نواسے، حسین کی جانب جو، گریاں تاریخ کے سینے کا ناسور، اور، گزراں وقت کی پیشانی کا نور ہے۔ وہ حسین جس کے نظامِ انفاس کی، اطمینان آمیز، ہمواری کی زد پر، میدانِ کربلا کی بادِ سموم کا دم ٹوٹ گیا تھا۔۔۔ جس کے لبوں کی خشکی دیکھ کر،...
  7. حسان خان

    تعارف اسلامُ علیکم

    خوش آمدید :)
  8. حسان خان

    شیعہ سنی جھگڑا: کہاں ہے، کس طرف کو ہے، کدھر ہے ؟

    بہت اچھی تحریر ہے یوسف بھائی۔ بلاشبہ ملک سے فرقہ واریت کے ناسور کاٹ کے لیے ایسی تحاریر کا ہونا بہت ضرور ہے۔ بی بی سی پر اس فرقہ واریت کے مسئلے پر چند روز قبل بڑی سیر حاصل گفتگو ہوئی تھی: http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/11/121125_talking_point_nj.shtml
  9. حسان خان

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    امین بھائی، بہت ہی دلسوز واقعہ ہے۔ خدا خیر کرے۔ امید ہے اس ملک کی فضا بھی بہت جلد ایسی ہو جائے کہ جن لوگوں کا ملک سے یقین اٹھتا جا رہا ہے، ان کا بھی یقین بحال ہو جائے۔
  10. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل رات Ted فلم دیکھی۔ اچھی فلم لگی۔ نام تجویز کرنے کے لیے شکریہ حسیب نذیر بھائی۔
  11. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں آج کل کوڈ گیس ہی دیکھ رہا ہوں۔
  12. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ :)
  13. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ارے ساجد بھیا، آپ پاکستانی ہی ہیں نا؟ :p پھر تو تعجب ہے کہ آپ کی نظروں سے شیعوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے بارے میں عمومی منفی تاثر مخفی رہا۔ چلیں میں تھوڑا شیعوں کے متعلق ان مقبول تصورات کا ذکر کرتا چلوں، جواپنے اطراف والوں کی طرف سے میں نے اکٹھے کیے تھے، اور جن کے درمیان میں نے اپنا بچپن گذارا...
  14. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اصل میں ہمارے ملک کی مجموعی فضا میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف اتنا تعصب موجود ہے کہ صرف منفی چیزیں ہی منظرِ عام پر آتی ہیں، اورساری مثبت اور خوبصورت چیزیں پسِ پردہ رہ جاتی ہیں۔ اس لیے ہو سکتا ہے یہ روایت اتنی نمایاں نہ ہو، لیکن پھر بھی حیرت ہے مجھے اس طرح کی موم بتی جلانے والی روایت کراچی میں کہیں...
  15. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    بے شک، ثقافت اور شریعت دو مختلف چیزیں ہیں، اس لیے میں نے ابھی تک شریعت کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ کیونکہ ایمانداری کی بات ہے، مجھے اس کی ایک فیصد بھی فکر نہیں کہ آیا کسی کی شریعت اس کی اجازد دیتی ہے یا نہیں، کیونکہ شریعت کا لفظ ہی میری ذاتی زندگی میں بے معنی ہے۔ آپ بے کہا آپ سنی حسینی ہیں، سن کر...
  16. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    لوگ جیسے خود ہوتے ہیں ویسے ہی اپنے مذہب کو شکل دیتے ہیں۔ چونکہ ایران اور آذربائجان کی 95 فیصد سے زیادہ آبادی خواندہ ہے، وہاں کا پڑھا لکھا طبقہ نفاست پسند ہے، اس لیے ایران اور آذربائجان میں آپ کو یہ وحشت نظر نہیں آئے گی۔ پاکستان میں تو ہم جیسے ہیں، وہ آپ کے سامنے ہے، لہذا یہاں کے لوگوں کے مذہبی...
  17. حسان خان

    زندہ رہنے کا حق

    انہوں نے ملنا چھوڑ دیا ہے، ڈائریکٹ گاڑیوں میں بم لگا رہے ہیں۔ :)
  18. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    مشرقی آذربائیجان (ایران) کے شہر عجب شیر کی تصاویر۔۔ آگ اسلام سے قبل بھی ایران میں مقدس عنصر رہا ہے، اس لیے عجب نہیں کہ ایرانیوں کی باغی عجمی روح کربلا کی شبیہ سازی کے لیے بھی آگ کا بکثرت استعمال کرتی ہے۔
  19. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    شیعہ مسلمانوں کے مقدس شہر کاظمین (عراق) میں ایامِ محرم کاظمین کا وہ روضہ جہاں امام موسی کاظم اور امام محمد تقی مدفون ہیں
  20. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اہواز (ایران) میں زنجیر زنی
Top