جمہوریہ آذربائیجان کا دارالحکومت باکو رات کے وقت
’آذربائیجان کیمرے کی نظر سے‘ مقابلے میں پہلے نمبر پر آئی تصویر میں ناگورنو قاراباغ میں عمر رسیدہ افراد ہنس کھیل رہے ہیں۔ یہ تصویر مسلح تصادم سے قبل لی گئی تھی۔ یہ تصویر عاصم طالب نے کھینچی تھی۔
اس تصویری مقابلے میں دوسرے نمبر پر دارالحکومت...