لمبی کہانی ہے جناب۔۔ مختصرا یہ کہ تین چار سال قبل جب معلوم ہوا کہ ترکی زبان، اردو اور فارسی میں بہت گہرے اور صدیوں پر محیط لسانی اور ادبی روابط ہیں، تو ترکی زبان سیکھنے کا شدید اشتیاق پیدا ہوا۔ کچھ اس وجہ سے کہ ترکی ملک سے قلبی تعلق پہلے سے ہی تھا، اور کچھ اس وجہ سے کہ جب ترکی پہلی بار سنی تو اس...