نتائج تلاش

  1. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    امامِ عالی مقام کے لیے آج تہران میں ہوئے سوئم کے مراسم۔۔۔ (یہاں میرے علاقے گلشنِ اقبال میں بھی ابھی تھوڑی دیر قبل سوئم کا جلوس نکلا ہے)۔ شام کی فوج شہداء کےسر نیزے پہ اٹھائے چل رہی ہے امام کے نام پر لوگ صدقہ کرتے ہوئے امام کے پرچم کو اٹھانے کا عمل غوغائے قیامت ہے رواں سوئے یزید سجاد کی...
  2. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    ابھی تک تو نہیں۔ اصل میں ترکی دستور کی اساس اردو، فارسی یا انگریزی سے بالکل مختلف ہے۔ اس لیے اسے اس فورم پر سکھانا کم سے کم میرے لیے تو ناممکن ہے۔ البتہ انٹرنیٹ پر ترکی زبان سکھانے والی بہت سی بے مثال کتب انگریزی میں دستیاب ہیں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہوں تو میں آپ کو ذاتی پیغام میں ان کے ربط بھیج...
  3. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    پاکستان میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ایران لسانی طور پر ایک یک جنسی (homogenous) ملک ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ ایران میں فارسیوں کے ساتھ ساتھ ترک، ترکمن، لر، بلوچ، گیلاکی، کرد، قشقائی، سیستانی، مازندرانی اور دوسرے لسانی گروہ بھی پائے جاتے ہیں۔ ان گروہوں میں بلوچوں اور نصف کردوں کو چھوڑ کر...
  4. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    کراچی کے شیعہ اکثریتی علاقے جعفرِ طیار کا روزِ عاشور ایک منظر۔ یہ تصویر میرے دوست نے کھینچی تھی۔
  5. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تہران کی گلوبندک چورنگی پر ظہرِ عاشورا کے مناظر۔۔ لوگ خیمے کی تصویریں کھینچنے میں مصروف :) اور آخرکار خیمے کو آگ لگا دی گئی
  6. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ایران کے شہر اہواز میں شامِ غریباں مشہد میں امام علی رضا کے روضے پر شامِ غریباں پاکستانی شیعوں کو بھی چاہیے کہ وہ یوں موم بتیاں جلا کر شامِ غریباں منایا کریں۔ یہ بہت خوبصورت رسم ہے۔
  7. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تجریش، ایران میں ایک تکیے (امام باڑے) کے اندر شہید امام کی عزاداری:
  8. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    کلکتہ، مغربی بنگال میں عاشورا۔۔ بنگال میں شیعہ قلیل سہی لیکن یہاں شیعیت کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ مغلوں اور انگریزوں کے بیچ یہاں جن نوابوں نے راج کیا وہ سب شیعہ تھے۔ ان کا دارالحکومت مغربی بنگال کا شہر مرشد آباد تھا جہاں آج بھی ان کے چھوڑے امام باڑے موجود ہیں۔ اور پھر جب لکھنؤ کے آخری مسلمان...
  9. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    بھارتی ریاست آسام کے شہر ڈِبروگڑھ کے مناظر۔۔ آسام ریاست کی بتیس فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ڈھاکہ وہ جس کے ماتمیوں پر ہے سلسبیل سبیل شہیدِ تشنہ لبِ کربلا کہیں اس کو (غالب) یہ جان کر اچھا لگا کہ بنگلہ دیش میں بھی چاند ستارہ اسلام کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ویسے یہ بھی...
  10. حسان خان

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید جواد سائیں۔ :)
  11. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اب آپ ان ملنگوں کو اپنی شادی میں بلانے سے پہلے دس بار تو ضرور سوچیں گے۔ :p
  12. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    آپ کی بات میں دم ہے۔ ہے تو یہ عجیب بات، میں بھی مانتا ہوں۔ لیکن اس سے بھی عجیب تر بات یہ ہے کہ مجھے یہ غم منانے کے رسومات بہت ہی دلکش لگتی ہیں۔ :)
  13. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    انہیں ملنگوں سے تو متعارف کرا دیجیے۔ :)
  14. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    عامر صادقی کی کھینچی تہران کی تصاویر: حلیم پک رہا ہے شاید تہران کا مرکزی بازار عورتیں منت مانگتے ہوئے بعض افراد نے تو نوٹوں کی گڈیاں باندھی ہوئی ہیں ایرانی زنجیریں۔ چلو کم سے کم یہ خون میں تو نہیں نہلاتیں شامِ غریباں کے وقت شہدائے کربلا کی یاد میں تہران سمیت پورے ایران میں موم بتیاں...
  15. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    نیپال میں عاشورا: لگتا ہے نیپال میں عاشورا کے روز میلہ بھی سجتا ہے
  16. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    منامہ (بحرین) کی حالیہ تصاویر۔۔۔ بحرین بھی ایران، آذربائجان اور عراق کی طرح ان چار ملکوں میں شامل ہے جہاں شیعہ اثنا عشری مسلمان اکثریت میں ہیں۔ حیدرآباد (پاکستان) کی تصاویر۔ بنگلور (بھارت)۔۔ بنگلور میں علاقائی شیعہ مسلمانوں کے علاوہ ایرانیوں کے ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ وہ بھی عزاداری...
  17. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    نمی‌کنی - یلدز عثمانووا (تاجیک/وسطی ایشیائی فارسی) یلدز عثمانووا ازبک گلوکارہ ہے جس نے چند فارسی گانے بھی گائے ہیں۔
  18. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    یہ تو بہت مشکل کام ہے۔ اس کے لیے تو ساری زبانیں سیکھنی پڑیں گی۔ :)
  19. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    لیکن بہشت تو الگ لفظ ہے۔ اردو میں ہم ہندی والا پردیس استعمال کرتے ہیں جس کا مطلب بیرونِ ملک ہے۔
  20. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    عشقِ من با من باش - مژدہ جمال زادہ (افغان فارسی) http://www.myspace.com/mozhdah/music/songs/my-love-farsi-60598008 اسی کا انگریزی ورژن: مائی لو - مژدہ جمال زادہ (انگریزی) http://www.myspace.com/mozhdah/music/songs/my-love-english-60597855
Top