نتائج تلاش

  1. حسان خان

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    زنبور شاید شہد کی مکھی کو کہتے ہیں۔ :)
  2. حسان خان

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے ان کتابوں میں جی نہیں لگتا مجھ کو سجنی کی یاد آئی ہے (ابرار الحق)
  3. حسان خان

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    خوش آمدید جناب :)
  4. حسان خان

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    ماشاءاللہ زبیر بھائی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کمپیوٹری دور میں بھی آپ کا بھتیجا خوشخطی سے رغبت رکھتا ہے۔ :)
  5. حسان خان

    ہم کہ ٹہرے اجنبی ۔ ۔ ۔

    بنگلہ دیش پہلے بہاریوں سے معافی مانگے۔ ورنہ یہ روز روز کی نوٹنکیاں بند کرے۔
  6. حسان خان

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ

    فواد صاحب کو کوئی بتائے کہ اس کی مخالفت میں آج بھی امریکا نے ووٹ دیا تھا۔
  7. حسان خان

    جوش فیضانِ حسین

    قمیصِ یوسف و خونِ حسین آئینہ ہے جس کا ہماری خاک میں ہے وہ مذاقِ رنگ و بو اب بھی کہاں ہے سوزن و مقراضِ خیاطانِ ذی ہمت تمدن ہے رہینِ کاوشِ چاک و رفو اب بھی چھڑی تھی درمیانِ حق و باطل جو سرِ مقتل وقار لہجۂ تاریخ ہے وہ گفتگو اب بھی بہا تھا جو زمینِ کربلا کے تشنہ ذروں پر سحابِ گلستانِ زندگی ہے وہ...
  8. حسان خان

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    خوش آمدید :)
  9. حسان خان

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔
  10. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    پڑوسی ملک ایران میں بولی جانے والی مختلف زبانیں:
  11. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    یہ 'و' ترکی کی خطاطی میں بہت خاص مانا جاتا ہے۔ یہ فرہاد قورلو کی خطاطی ہے۔
  12. حسان خان

    فراز یہ کیسی رُت ہے

    یہ کیسی رُت ہے کہ ہر شجر صحنِ گلستاں میں ملول و تنہا سلگ رہا ہے طیور چپ چاپ کب سے منقار زیرِ پر ہیں ہوائیں نوحہ کناں کہ اس باغ کی بہاریں گئیں تو پھر لوٹ کر نہ آئیں یہ کیسی رُت ہے نہ برف باری کے دن کہ شاخوں کے پیرہن پر سپیدۂ صبح کا گماں ہو نہ فصلِ گُل ہے کہ ہر طرف شورِ جانفروشاں سے کوئے محبوب کا...
  13. حسان خان

    کیا یہ شعر مرزا غالب صاحب کا ہے؟

    اس مضمون کے مطابق یہ عبدالحمید عدم کا شعر ہے اور اصل شعر کی شکل کچھ ایسی ہے: جی خوش ہوا ہے مسجدِ ویراں کو دیکھ کر میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے
  14. حسان خان

    پروین شاکر اپنے قائد کے لیے کچھ حرف

    عسکری بھائی، آپ کے ان جذبات کو میرا سیلیوٹ۔
  15. حسان خان

    میری نگاہ میں حضرتِ رسالتمآب - جوش ملیح آبادی

    آج بھی میرے دل میں دنیا کے تمام بانیانِ مذاہب کا بے حد احترام ہے۔ اور خصوصیت کے ساتھ قوت و حیات کے شاہکار، حضرت محمدِ عربی، حضرت علی اور حضرت حسین کا شیدائی، اور آبائی عقائد سے آزاد ہو جانے کے باوجود، میں ان متذکرہ بالا تینوں مقتدر ہستیوں کا دل سے پرستار ہوں۔ آنحضرت کے بارے میں اکثر، یہ سوچتا...
  16. حسان خان

    "ہم رند بھی ہیں حلقۂ ماتم میں اے حُسین!" (جوش)

    "ہم رند بھی ہیں حلقۂ ماتم میں اے حُسین!" (جوش)
  17. حسان خان

    کیا یہ شعر مرزا غالب صاحب کا ہے؟

    نہیں یہ غالب کا شعر نہیں ہے۔
  18. حسان خان

    پروین شاکر اپنے قائد کے لیے کچھ حرف

    بے آب آئنوں پہ طلسمِ نظر کھلا چشمِ فسوں زدہ سے کوئی خواب گر کھلا اک شخص کو کلیدِ محبت عطا ہوئی تنہائیوں پہ شہرِ رفاقت کا در کھلا اک سرخوشی میں چلتے رہے اُس کے ساتھ ساتھ منزل پہ آ گئے تو کمالِ سفر کھلا ٹھنڈا ہوا اِدھر عَلَمِ جاں فروشگاں شہرِ وفا میں روح کا پرچم اُدھر کھلا اک حرفِ سبز شاخِ...
Top